@khalidmehmoodali231: کراچی جلسہ اسٹریٹ موومنٹ | کراچی تیار ہے! پاکستان تحریک انصاف ضلع ملیر میں 6 ستمبر کے عظیم الشان جلسے کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ مہم کے دوران پی ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹری و حقیقی ایم این اے فارم 45 ایڈووکیٹ خالد محمود علی کا ویڈیو پیغام۔ اس موقع پر دیگر ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ یہ جدوجہد صرف ایک جلسے تک محدود نہیں، بلکہ امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کی ناحق قید کے خاتمے، ان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ ہے۔ کراچی کی گلی گلی، محلہ محلہ عوامی رابطہ مہم جاری ہے6 ستمبر کو کراچی اپنی طاقت دکھائے گا۔ کراچی تیار ہے! عمران خان کی رہائی عوام کی آواز. #PTI #Malir #شیرملیر #viral #804