@irfansabir597: مجھے آپ اچھے لگتے ہیں، مگر آپ کے چہرے کی خوبصورتی کی وجہ سے نہیں سچ کہوں تو خوبصورتی میرے لیے کبھی اتنی معنی نہیں رکھتی کہ کسی کو چاہنے کی وجہ بن جائے وقت کے ساتھ چہرے بدل جاتے ہیں، حسن کی تعریف بدل جاتی ہے، اور بہت سے حسین لوگ زندگی میں آتے جاتے رہتے ہیں؛ مگر کسی ایک شخص کا آپ کے ذہن پر ٹھہر جانا، آپ کے خیالات میں جگہ بنا لینا اور بے اختیار آپ کو سکون دینے لگنا یہ احساس ہر کسی کے حصے میں نہیں آتا۔ آپ مجھے اچھے لگتے ہیں کہ آپ کے ذکر میں ایک ایسا سکون ہے جو دل سے ہوتا ہوا روح تک اتر جاتا ہے آپ کا خیال آتا ہے تو جیسے اندر کہیں پھیلی ہوئی بے چینی سمٹنے لگتی ہے، ذہن کی ساری الجھنیں خاموش ہو جاتی ہیں اور دل کو ایک عجیب سا اطمینان ملتا ہے۔ آپ مجھ سے دور ہیں، پھر بھی نہ جانے آپ کے خیال میں ایسی کون سی قربت ہے کہ فاصلے محسوس نہیں ہوتے۔ کبھی آپ کا نام سن لینا کبھی آپ کا ذکر آ جانا کبھی بے سبب آپ کا خیال دل میں اتر آنا اور بس جیسے میرے گرد ایک نرم سا حصار بن جائے ایسا حصار جس میں دنیا کی کوئی فکر داخل نہ ہو، جہاں دل کچھ لمحوں کے لیے ہر شور سے آزاد ہو جائے اور صرف آپ کے خیال میں ٹھہرنا چاہے۔ شاید اسی کو کہتے ہیں کسی کا صرف پسند آ جانا نہیں، بلکہ کسی کا سکون بن جانا کیونکہ آپ کو چاہنے کی وجہ آپ کی خوبصورتی نہیں؛ آپ سے وابستہ وہ كیفیت ہے جو مجھے کہیں اور محسوس نہیں ہوتی۔ دل میں ایک لہر سی اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی #pakistan #urdupoetry #urdushayari #foryou #fypviralシ
مجمہ حُسن میں بھی, ہم اکیلے لگتے ہیں،
تم بن رقص و سُروْر , بھی جھمیلے لگتے ہیں۔
چاند تاروں کی محفل, بھی سجی رہتی ہے،
ہم تیرے در پہ, بھی سَوتیلے لگتے ہیں۔
2026-09-06 17:43:26
2
❤️Barkat ❤️ Ali💔💔💔 :
Barkat.Ali:بہت بے بس ہو جاتا ہے انسان
برکت جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا
اور اوسی کو کھو بھی نہیں سکتا ملاح😳
2026-09-08 09:09:03
2
Chand2774 :
تیری ایسی ادا پہ تو فدا ہم ہیں🥰💖❤️❤️
2026-09-02 21:50:28
2
Abdullah Jani Rajput :
2026-09-02 14:39:41
1
kazmi baba :
💔
2026-10-07 13:52:05
0
GM ShahZad :
🥰🥰🥰
2026-10-06 05:24:57
1
Faisal h12 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 12:07:50
1
piya g :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-05 08:57:37
0
mukhtiyar ali :
🥰🥰🥰
2026-09-10 08:44:28
1
Mushtaq Ahmed da :
🥰🥰🥰
2026-09-03 13:59:25
1
Nabeel :
🎉❤️
2026-09-10 14:35:59
1
😎𝐰𝐚𝐥𝐚 𝐦𝐮𝐧𝐝𝐚🙉 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 16:59:19
1
IRFAN QURESHI 💎💎💎 :
✌️✌️✌️
2026-09-05 03:22:46
1
Imran ke Baloch :
🥰🥰🥰
2026-09-02 14:42:40
1
Amar Ali :
😁😁😁
2026-09-03 10:34:59
1
Tanveer geeee :
♥️♥️♥️
2026-09-03 10:11:54
2
👿purباش👿 :
😭😭😭
2026-10-08 18:20:14
1
To see more videos from user @irfansabir597, please go to the Tikwm
homepage.