Same condition in USA #newyorkcity and China you can't fight with nature try to save your life be safe
2026-09-03 03:50:28
2
Asimmirza517 :
sir apnay to dam bana deya gouri town may
2026-09-02 17:11:19
3
Sohan :
We are deserve like this because we don't have mind to select the parson
2026-09-03 04:39:51
1
Teacher Usman :
دوستو !!! اگر آپ یہ ساری بات اور حل سمجھنا چاہتے ہیں تو وڈیو یوٹیوب چینل Teacher usman پہ موجود ہے
2026-09-02 15:44:43
22
Sheroz🥀 :
نیپال ۲
2026-09-02 17:47:44
0
gmmpk3 :
very sad all is due to bribary...
2026-09-02 17:28:18
1
8O4 :
Store water bro
2026-09-02 16:35:39
1
Tanveer Tanveer :
چھتوں کا پانی خشک شدہ بور میں ڈالا جاتا تو اربوں روپے کا نقصان کرنے والا پانی زیر زمین محفوظ ہو کر اربوں روپے کا فاہدہ دیتا
2026-09-02 14:38:45
18
🍁⚔️🇵🇰قيصر كاظمي🇸🇦⚔️🍁 :
افسوس ھے اس نظام پر
صرف فرد واحد عثمان بھائی اس نظام کے بارے ھر روز اپنی آ واز اٹھاتے ھیں لوگوں اور اعلیٰ حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی
2026-09-02 15:37:37
9
haqkiawaz80 :
یہاں چالیس کے قریب گاڑیاں تھیں
اور بائیک
یہ پورا پلازے کا بیسمنٹ بھرا ہوا تھا
میں نے خود وزٹ کیا تھا
اللہ پاک اسانیاں پیدا کرے امین
2026-09-02 15:50:21
8
Noor Fatima :
Allah sb ko hifzo Iman ma rakhy
2026-09-02 19:10:17
4
Adnan :
یہ اسلیہ ہوتا ہے جب ہم پانی کے rastatay پر گھر بنا لیتے ہیں اور پانی کو جب راستہ نہی ملتا تو وہ باہر کی طرف نکل پرتا ہے فِر کھتے ہیں تباہی ہوگی
2026-09-02 18:55:25
4
R :
مستری
2026-09-03 02:27:32
2
Hafeez ur rehman Man :
Toba
2026-09-03 04:21:04
1
Rana Mustafa :
2026-09-02 17:22:50
3
Imran Sarwar Mirza :
سوسائٹی بھی ذمدار ہے مگر اللہ نے دماغ تو دیا ہوا ہے
مکان کا پہلا اصول ہی واٹر لیول ہے ۔۔
کسی بھی جگہ مکان بمائیں اس ایرے کا واٹر لیول اپ کو پتہ ہونا چاہئے ہم جگہ سستی دیکھ کر لے لیتے ہیں ۔۔۔
2026-09-02 18:15:20
4
Noor Fatima :
uuuf Allah ,
2026-09-02 19:10:00
1
imranshahzad9.5.72.12 :
2026-09-02 16:21:11
3
Mansoor Abbasi :
کچھ نہیں ہوا ہماری قوم کو ایسی سنسنی والے کنٹینٹ بہت پسند ہیں اس لئے ہر سوشل میڈیا انفلوئنسر سنسنی خیز کنٹینٹ بنانے کی کوشش کرتا ہے اصل مسئلہ پانی کی نکاسی کا ہے بے ہنگم تعمیرات اور نکاسی آب کا نہ ہونا یا جہاں ہے بھی وہاں لوگوں نے گندگی پھینک پھینک کہ نالیوں کو بھر دیا ہے جس وجہ سے جب بھی بارش ہوتی ہے پانی جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے باقی یہ کہنا کہ یہ بہت بڑی قدرتی آفت پے اور بادل پھٹ گئے فلاں ہو گیا یہ سب فضول باتیں ہیں آج سے بیس سال پہلے تک پر چوتھے دن ایسی طوفانی بارشیں ہوتی تھی
2026-09-03 05:10:16
1
Kangan pur :
Usman sb. tusi Pani pani karty thy. hum araam hy
2026-09-02 17:45:01
1
Pari Raja :
2026-09-02 17:00:15
2
user290030992 :
سر جی نیپال میں جو راولپنڈی میں ہوا چند سال پہلے انڈیا میں ہوا 2009میں جدہ میں ہوا اس کا سبب صرف ایک جب پانی کے راستے بند کر کے تعمیرات کی جائیں گی تو پانی اپنآ راستہ واپس لے لیتا ہے پانی کے قدرتی راستے اذاد ہوں گے تو کچھ نہیں ہو گا
2026-09-02 18:16:13
1
user933072 :
ye tou abhi Kuch time pehlay BANA ha idher kidher say itna Pani agaya ha
2026-09-04 10:34:11
0
To see more videos from user @teacher_usman, please go to the Tikwm
homepage.