@ptijhang999: *نئے صوبوں کے قیام کا تجربہ پہلے اسلام آباد سے کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد کو 3 کونسلز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ۔ ہر کونسل 21 اراکین پر مشتمل ہوگی اور ہر کونسل کا الگ الگ میئر ہوگا۔ ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی۔*#ptijhang #pti #imrankhan #imrankhanzindabad #imrankhan