@maybe_ziddii: غمگین پوسٹ کرنے کا مطلب یہ نہیں کے انسان محبت میں دھوکہ کھا کر عشق میں ناکام ھو کر ایسا کچھ لکھتا ہے۔ اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں کیونکہ .. کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے۔ کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہے اور کچھ وہ زندگی سے سیکھ لیتا ہے۔ ہر بات کی وجہ محبت کا ہوجانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا ۔ دنیا میں محبت کے علاوہ اور بھی بہت سی تلخ حقیقتیں موجود ہیں جو افسرده کردیتی ہیں !!! #fyp #foryou #fypシ゚viral #urdupoetry #unfreezemyacount

...🥱
...🥱
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 14:43:45 GMT
753
84
2
6

Music

Download

Comments

ahmeera5959
𓆩ᴰᵃʳᵏ𝐐ᴜᴇ፝֟ᴇɴ𓆪 🌚 :
🥀
2026-09-02 15:10:36
0
amanfatiam101
🕊️. :
❤️‍🩹🥀
2026-09-02 18:20:40
0
To see more videos from user @maybe_ziddii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About