@jan_e_jana.2: زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے٫نہ غم ہمیشہ رہتا ہے ناخوشی؛انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے, وقت گزر جاتا ہے مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں- دوسروں کے لیے اسانیاں پیدا کرو یہی اصل نیکی ہے،سکون تب ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو🥺💔#foryou #sadvibesonly🥹🥀 #fypviralシ #Janejana2 #500kviews