@zahoordarman: بلوچستان ضلع قلعہ سیف اللہ اسکول میں نوجوان لڑکیوں نے نوجوان لڑکوں سے ہاتھ ملا کر انعامات وصول کر رہے ہیں کیا یہ بے حیائی اور فحاشی پھیلاتے ہیں یا تعلیم حاصل کر رہے ہیں پتہ نہیں ہے کہ ہمارے معاشرہ کس طرف جا رہا ہے کہاں گیا پشتون قبائل قوم کی غیرت کہاں گیا ہماری ایمان کہا گیا ہماری اسلامی روایات افسوس ہوا 💔 انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭