اس وقت ٹی وی وی سی آر میوزک ریکارڈر کے مکینک ھماری نظر میں ڈاکٹر عبد القدیر کے برابر ھوتے تھے 🤣
2026-09-03 11:36:45
105
Zack100 :
I remember cleaning the head always 😅
2026-09-06 07:30:18
2
Ghost Pepper :
you'd have to be on a pretty decent income to own of these bad boy machines
2026-09-06 08:20:41
2
Azad :
hi kia waqt thaaa
2026-09-06 02:35:31
0
ذری کولیکشن 🪡🪡 :
وہ دور بھی اچھا تھا یار جب پیسے اکٹھے کر کے وی سی آر پے مووی دیکھتے تھے وہ دور اب نہیں آئے گا 😂😂
2026-09-04 13:12:14
7
Ch Manzoor Ahmad Gujjar :
آج کل کے بچوں کو کیا پتہ وی سی آر کس چیز کا نام تھا
2026-09-03 06:21:17
41
Pappu Meo :
ہائے میرا بچپن یاد اگیا اس کو دیکھ کر وی سی ار کی ایک الگ ہی بات تھی
2026-09-03 17:51:17
13
Zaviyar Ahmed :
آہ وی سی آر کی میری دکان تھی۔۔
150 روپے میں 4 فلمیں اور وی سی آر دیتا تھا کراۓ پر۔
نیشنل کا وی سی آر جس کو ہم سب کھوتا وی سی آر کہا کرتے تھے۔۔۔
2026-09-04 18:32:20
6
MANO RAjPOOT 🥰❤️ :
yad taza kr di ap ne
2026-09-03 02:28:17
11
puppy Mughal :
10 ke not se had b to saf karte the 🙏
2026-09-03 03:11:03
8
sid Wakefield :
good times
2026-09-04 11:45:18
1
♠️🍂🍁 F🅰️R🅾️OQ 🍁🍂♠️ :
wah Kya waqt tha golden time I miss very much 😞😞😞
2026-09-03 02:34:07
11
Abdul Qayyum :
میرے پاس Panasonic کا وی سی پی ہے کیا وہ بھی اپ ٹھیک کر لیں گے اور اپ کس شہر سے ہیں آپ کا کنٹیکٹ نمبر کیا ہے کہ اپ سے رابطہ کیا جائے اور دو عدد ٹیپیں بھی پڑی ہیں وہ بھی ٹھیک کر لیں گے؟
2026-09-02 18:21:22
5
Tarana Etheasham Ahmed🇵🇰🇮🇹 :
VCR ka Head ham saff krte te jab kachra aa jata ta
2026-09-05 05:30:29
1
Zameer Haider :
Golden Days😭😭😭
2026-09-05 05:49:40
1
Qaisar Janjua :
پرانی یادیں واہ جناب کیا زمانے تھے وی سی آر والے سارے دوست اکھٹے ھو کر پروگرام بناتے تھے چھٹی والے دن سب پیسے جمع کرتے ھوتے تھے فلم کا کرایہ دس روپے ھوتا تھا اگر ٹی وی گھر ھے تو صرف وی سی آر اور فلمیں لاتے ھوتے تھے ھم
2026-09-03 11:34:38
7
Bakhtiar Ahmad :
Kiya VCR ki casat. us b men ho sakti Hy agr ho sakti Hy tu adress plz
2026-09-02 20:29:11
2
Hamid :
watsaf number
2026-09-02 17:42:00
0
❤️علی❤️ :
aree yarr ❤️
2026-09-03 04:07:34
1
Sardar Sikandar Hayat :
پرانی یادیں آنکھوں میں نمی تب ہی لاتی ہیں جب ھمیں یہ احساس ھو جاتا ہے کہ اب ھم ان یادوں کو دوبارہ کبھی جی نہیں پایں گے۔
2026-09-04 13:09:27
2
Agash Aqeel :
ایک فلم 12بجے کے بعد لگاتے تھے
2026-09-04 05:22:28
4
moon-light💫 :
kia vecyr mil Jaye ga mujh do plzzzz
2026-09-04 14:18:40
3
To see more videos from user @user6504790383598, please go to the Tikwm
homepage.