@factoryai5011: آٹا گوندھنے والی مشین نے استاد شاگرد کو ہی گوندھ دیا 😂⚡🐒 شاگرد نے بس تار کی خرابی بتائی، استاد غصے میں وائرنگ کرنے لگا اور پھر اچانک زور دار چنگاری نکل پڑی! 😂⚡ دونوں کو کرنٹ لگا، نیچے جا گرے اور مشین بھی سیدھی ان کے اوپر آ گری! 🤣🐒 #DoughKneader #MonkeyElectrician #UstadShagird #FunnyMonkeys #PunjabiComedy