@fgjdtt.ydftyy.tho:

عاشـᬼ💔ᬼـقة الصـᬼ ꙰🧸⑅⃝ــمت
عاشـᬼ💔ᬼـقة الصـᬼ ꙰🧸⑅⃝ــمت
Open In TikTok:
Region: TR
Wednesday 02 September 2026 15:15:58 GMT
63004
5063
118
915

Music

Download

Comments

iman93239
iman الموجوعة الصابرة 💔😭 :
سلامتك وانا كمان متلك والله العظيم 😭💔💔
2026-09-03 16:36:51
5
wadee921
💔💔 :
اي والله 🥹🥹
2026-09-05 12:06:29
7
user8824205975403
الامل بالله :
اخخخخ 🥺
2026-10-01 13:51:49
2
yassmine255
زهره بنت حمص :
سلامتك 😔😔😔😔
2026-09-02 16:35:00
10
user7859771938179
⚔️سـميرة ⚔️ :
بس اريد ابكي بمكان م احد يسمع وجعي م بقدر خليهم يشوفو دموعي 😔
2026-10-22 01:39:52
2
userha72q7968z
علي الجبوري :
ربي يحفظك ويسعد قلبك
2026-09-06 16:10:59
2
user2311961804148
Amira amira :
الله مع الصبرين اصبري ختي ادعيا ربي
2026-10-19 20:59:47
2
user1123871066246
بوووت قلبي حزين💔💔 :
اللهم امين يارب العالمين 🤲🤲
2026-10-20 04:55:45
2
hrdbffdrthrdbffdr
عائشة :
أي صح والله 💔😭
2026-09-11 21:43:31
3
user3161562131628198
شعبان معاذ اغاني احمد سعد الحا :
اه والله 🥹🥹🥹🥹💔💔
2026-09-05 01:53:58
3
ayaa.khalifa5
Ayaa Khalifa :
اي والله
2026-09-12 20:18:35
1
sggh163
القلب مجروح :
أي والله 😔😔💔
2026-09-05 00:21:15
4
m_k.2341
وحيده :
اي ولله🥹🥹🥹🥹
2026-09-04 20:03:02
2
user9304138731756
خميس الرهاوي :
اي الله
2026-09-18 23:15:21
2
user868393964
❤🌹ايهم 🌹❤ :
2026-09-27 18:55:33
1
user1123871066246
بوووت قلبي حزين💔💔 :
😭😭😭 أي والله 😔😔
2026-09-09 11:56:39
4
user7519981656973
بنت ابوها :
أي والله 💔💔💔😭😭😭
2026-09-03 08:18:14
5
hmd.barika
Hmd Barika :
💔💔💔💔💔
2026-09-04 17:45:48
3
user6143773622620
نورالهدي🦋 :
اني حتى لا بكيف ما راح يجي احد وراضيني بس خلوكم ببالي بس خليتكم ببالي بس انتوا ما جيتوا لي وقت الضروره والوقت اللي اني احتاجكم بيا🥺
2026-09-07 09:11:05
4
hayamazen633
hayamazen633 :
اه والله
2026-09-09 10:12:10
2
user7083062578191
ااااالجوكر. @@$ :
هناك عبره وغصه بلقلب
2026-09-03 16:43:27
4
a.g91371
♛ بنوتـﹻۧـة شـاويـﹻۧ⚰️ وحيده✮⃝ :
اي والله وانا😔🥀💔🥺
2026-09-19 11:11:32
2
hasan71402
HASAN :
🥺🥺🌹🌹🌹🌹🌹🌹 سلامتك
2026-09-03 23:36:26
3
.a17370
ام شوق🌹 :
اي والله اي والله اي والله 🥺🥺
2026-09-10 20:42:58
2
To see more videos from user @fgjdtt.ydftyy.tho, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈڈیال کی فضاؤں میں کل ایک عجیب سی اداسی رچی ہوئی تھی، جیسے ہواؤں نے بھی سوگ پہنا ہو۔ ایک آنگن، جو کبھی قہقہوں اور مسکراہٹوں سے آباد تھا، آج ریاستی جبر کے بعد ملبے کا ڈھیر بن چکا تھا۔ اور اسی ویرانے سے کل ایک ڈولی اٹھی۔ مگر یہ کیسی رخصتی تھی کہ جس میں نہ شہنائیوں کی گونج تھی اور نہ ڈھول کی تھاپ، بس ایک دل چیر دینے والی خاموشی تھی جو ہر سسکتی ہوئی آنکھ کا نوحہ پڑھ رہی تھی۔ یہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما خواجہ مہران کی چھوٹی بہن کی رخصتی تھی۔ ایک ایسی رخصتی جس نے رشتوں کے درد کی ایک نئی داستان رقم کر دی۔ ذرا تصور کیجیے اس بوڑھی اور بیمار ماں کی بے بسی کا، جس کی پتھرائی ہوئی آنکھیں آخری لمحے تک چوکھٹ پر جمی رہیں۔ دل ہر آہٹ پر دھڑک اٹھتا کہ شاید اب بیٹوں کے قدموں کی چاپ سنائی دے، شاید وہ آ کر بہن کے سر پر ہاتھ رکھ دیں، مگر وقت رخصت ہو گیا اور ماں کا وہ کرب ناک انتظار ختم نہ ہو سکا۔ وہ باپ، جس نے برسوں اپنی گڑیا کے ہاتھ پیلے کرنے کے خواب اپنی پلکوں پر سجائے تھے، آج ریاستی جبر کی آندھیوں میں دربدر تھا۔ بیٹی کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنے اور اسے آخری بار سینے سے لگا کر دعائیں دینے کی وہ حسرت، باپ کے دل میں ہمیشہ کے لیے ایک کسک بن کر دفن ہو گئی۔ اور وہ بھائی... جو بہن کو گلے لگا کر رخصت کرنے کے بجائے راولاکوٹ کے دھرنے میں سرد راتوں کے بیچ اپنی قوم کے مستقبل کی پہرے داری کر رہا تھا۔ وہ فون کی دوسری جانب بہن کی روتی ہوئی آواز سن کر اپنے آنسوؤں کو کیسے ضبط کر رہا ہوگا؟ ایک طرف بہن کی رخصتی کا پہاڑ جیسا دکھ، اور دوسری طرف دھرتی کی مٹی سے وفا کا قرض۔ نرم بستروں پر بیٹھ کر تحریکوں پر تنقید کرنا بہت آسان ہے، مگر یہ لوگ کیا جانیں کہ حق اور سچ کی راہ کتنی کٹھن ہوتی ہے۔ کوئی اپنی خوشی سے گھر کا سکون اور بہن کی شادی چھوڑ کر سڑکوں کی خاک نہیں چھانتا۔ یہ وہ تلخ اور گمنام قربانیاں ہیں جو کوئی تاریخ کا ورق نہیں سمیٹ سکتا۔ یہ محض ایک بیٹی کی رخصتی نہیں تھی، یہ ایک باپ کے بکھرے ہوئے خوابوں اور ایک بھائی کی بے بسی کا وہ افسانہ تھا، جسے دنیا کی کوئی لغت بیان نہیں کر سکتی۔ پروردگار اس بیٹی کے نئے سفر کو ان تمام خوشیوں سے بھر دے جو اس سے چھین لی گئیں، اور اس خاندان کی خاموش، درد بھری قربانیوں کو قبول فرمائے۔ کیونکہ کچھ قربانیاں نعروں میں نہیں گونجتیں، وہ ہمیشہ کے لیے انسان کے اندر اتر کر اسے اندر سے کھا جاتی ہیں۔ #خواجہ_مہران #راولاکوٹ_دھرنا #عوامی_ایکشن_کمیٹی #رخصتی #قربانی  @Hamza Naseer @Yaar G—41🍁🚩 @Kashif Khan @Aqeel Bhai

About