@zaimu172: ||میں تم سے عالمِ ارواح میں ملوں گا وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں ایک مدت کے بعد تو ہر گنہگار کو جنت مل ہی جائے گی، جس روز مجھے جنت ملے گی اُس روز وہاں اپنے رب سے تمہارا ساتھ مانگوں گا۔|| #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount @hania🥀 lines 🥀🫠❤️🩹