میں مُنکر تھا عذابِ مُحبت کا اِبن نوح کی طرح
👉☠️☠️👈
پھر مُجھ پر بھیجا گیا اِک عذاب یعنی تُو
2026-09-03 09:47:21
10
سُہیـل عــباســں :
یعنی ہم ہی ٹھرے ناقدرے لوگ جنہیں راز نا آئی محبت
2026-09-23 16:08:32
1
A♡N :
تو وہ قیمتی پتھر جسے لوگ چومتے ہیں
میں ٹھرا وہ کنکریاں جو شیطان کو ماری جاتی ہیں
2026-09-04 15:44:53
1
꧁𓊈𒆜🅼🅰🅷🅸𒆜𓊉꧂ :
:وہ جو تقدیر میں لکھے نہیں ہوتے
ان ہی کی آرزو کو عشق کہتے ہیں 👀🫠
2026-09-10 03:54:04
1
سکون :
مینوں کسے دئیاں اوندراں کھا چھڈیا اے۔۔
بندے آکھدین نور بیمار اے۔۔
دساں کی میں ملک نوں آپنے بارے۔
مینوں راس نہیں آیا پیار اے۔
2026-09-03 15:45:39
3
𝑹𝒐𝒐𝒉_𝒆_𝑺𝒖𝒌𝒉𝒂𝒏. :
:میں کیا بتاؤں وہ کتنا قریب ہے میرے
میرا خیال بھی اس کو سنائی دیتا ہے
وہ جس نے آنکھ عطاء کی ہے دیکھیے کے لیے
اسی کو چھوڑ کے سب کچھہ دکھائی دیتا ہے
2026-09-03 05:51:26
8
ن :
hy hy
2026-09-03 06:36:20
4
🥀 :
hayee kamal👌🏻
2026-09-08 02:55:16
1
qamar :
اگر محبت اسلام کے مطابق ہو اپنی جی جان لگا دو اور اسے حاصل کرو لیکن اگر اسلام کے خلاف ہو تو چھوڑ الله کی خاطر اور پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھو
2026-09-04 11:37:07
1
🖤🖤 سیاہ بخت🖤🖤 :
wah👍👍👍
2026-09-03 16:07:56
3
Jasmine smith :
یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے
2026-09-04 07:53:55
2
janan :
ary
2026-09-04 10:26:24
1
kitchen queen🌷🌷🌷 :
💔میں ٹھہر گیا تھا تیری باتوں کے لحاظ میں
ورنہ راستے تو اور بھی تھے اس جہان میں
تُو نے نکالنے کا کہا تو چپ رہا میں
دل ہار بیٹھا تھا تیرے ہی اعتماد میں ❤️
2026-09-04 09:49:46
1
Sana Ahmed :
caption plz
2026-09-16 19:25:03
1
💢♠️*_Mr.HâSñAiN_*♠️💢 :
Hyeee...❤️🩹
2026-09-03 08:09:15
3
عابد لغاری بلوچ🥷🏻 :
ہم کو تم پر اور تم کو ہم پر لگاؤ یار😳
2026-09-05 13:29:10
1
❖cนτíe♡Qᴜᴇᴇɴ❖ :
Kamal 🥰
2026-09-05 16:13:59
1
꧁꒰ ꕷꛅ𖤟ꛈ𖤰ꛅꚽ ꒱꧂ :
میں خود کو عشق کی آندھی سے محفوظ سمجھتا تھا
پھر میری دنیا ہی اُڑا لے گئی، یعنی تُ
2026-09-05 02:14:22
1
:
@Yσυɾ Vσιƈҽʅҽʂʂ
2026-09-02 22:29:41
5
M Ahsan Skg :
🥺🥺🥺
2026-09-04 04:07:36
1
ASLAM ZARGER :
♥️♥️♥️
2026-09-04 02:31:29
1
☛𝑨𝑳𝒊 𝑲𝒉𝑨𝒏🖤☚ :
💔💔💔
2026-09-05 03:58:50
1
Littledaizy22 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 12:28:41
2
To see more videos from user @takleefiat, please go to the Tikwm
homepage.