تم سے محبت کا کوئی حساب تھوڑی ہے
تم سے دل لگایا ہے کوئی خواب تھوڑی ہے
تم جو اتنے قریب ہو کوئی مذاق تھوڑی ہے
تم سے ملنا صرف اتفاق تھوڑی ہے
اس سے زیادہ اور کیا مثال دوں میں اپنی محبت کا
اب تم سے زیادہ یہاں کوئی لاجواب تھوڑی ہے
2026-09-03 02:47:50
17
『RAJPOOT :
🥰🥰🥰
2026-09-03 15:51:11
6
❤️🔥💀MALIK SAB 🔱🦅 :
🔥🔥🔥
2026-09-03 16:36:04
6
Aamir khalil ❤️ :
😳
2026-09-09 07:33:23
1
To see more videos from user @khizra858, please go to the Tikwm
homepage.