@hafizidrees010: 1 Million Views 🎧🎙️ مدینہ منورہ کی پُرسکون فضاؤں میں انس نذیر کی دلنشیں آواز اور نعتِ رسول ﷺ کے کچھ بہترین لمحے… یاد نہیں، یادگار بن گئے۔ 🫀🥀 مدینہ منورہ کے معروف باغِ خاکِ شفا کی پُرسکون فضا میں ریکارڈ کیا گیا یہ خوبصورت Podcast، جس میں انس نذیر نے اپنی دلنشیں آواز میں نعتِ رسول ﷺ پیش کی۔ 🎧🎙️ ان شاء اللہ اس Podcast میں ریکارڈ کی گئی انس نذیر کی مزید خوبصورت نعتیں بھی آپ سب کے ساتھ شیئر کریں گے۔ 🤲🏻❤️🩹👍🏻🥀 #Madinah #AnasNazeer #Naat #Fyp #idreesAjmi @Anas nazeer®