@khafa_ghani: کچھ لوگ صرف فتنہ اور نفرت پھیلانا ہی پسند کرتے ہیں، ان کا مقصد ہی اپنوں کے درمیان بدگمانیاں پیدا کرنا ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کا بہترین جواب یہ ہے کہ ان کی باتوں پر کان ہی نہ دھریں اور بغیر تحقیق کسی کے بارے میں رائے نہ بنائیں۔ کیونکہ فتنے تبھی دم توڑتے ہیں جب ہم انہیں آگے بڑھانا بند کر دیتے ہیں۔❤️🩹🥀 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba