@silence_speaks1: تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلا جاؤں گا اشک آنکھوں میں چھپاؤں گا چلا جاؤں گا اورگلیوں سے تو مجھ کو نہیں لینا کچھ بھی بس تمہیں دیکھنے آؤں گا چلا جاؤں گا اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دو جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں خود کو جی بھر کے رلاؤں گا چلا جاؤں گا چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں ان کو سینے سے لگاؤں گا چلا جاؤں گا خواب لینے کوئی آئے کہ نہ آئے کوئی میں تو آواز لگاؤں گا چلا جاؤں گا میں نے یہ جنگ نہیں چھیڑی یہاں اپنے لیے تخت پہ تم کو بٹھاؤں گا چلا جاؤں گا آج کی رات گزاروں گا مدینے میں حسن صبح تلوار اٹھاؤں گا چلا جاؤں گا حسن عباسی . . . . . . #fyp #foryou #viral #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo

خاموشی
خاموشی
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 15:48:33 GMT
120973
8655
178
949

Music

Download

Comments

naeem.mkhlis
mukhlis :
✍️شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے لگتا ہے محبت نے کسی کو نہیں چھوڑا 💔
2026-09-03 19:51:04
36
sufyankhosa600
𝐒𝐮𝐟𝐲𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐨𝐬𝐚 :
مرنا تو اوپر والے کے حکم سے وصیٓ اصولِ محبت کا ایک نام انتظار بھی ہے انتظار تو ان کا کیا جاتا ہے جنہیں واپس آنا ہو فراز جو خود غرض ہوں ان کے لیے مرا نہیں کرتے زندگی تو خدا کی دین ہے پھر بھی ساقی ہو جائے جن سے محبت ان کے بغیر جیا نہیں کرتے
2026-09-03 15:47:27
27
itx_bebo12
`°ᥫᩣ 𐚁๋࣭⭑ֶָ𝕭𝖊𝖇𝖇𝖔💔 :
q k insan Jo mrzi kr ly sans Allah k hukm sy niklta hai muj py guzri h ma bta skti Hun 💔💔
2026-09-04 16:51:20
6
shiab0y
Ya ALi :
wallah مرنا تو ہے اوپر والے کے حکم سے وصی اصول محبت میں اک نام انتظار بھی ہے
2026-09-04 02:48:29
5
pglii40
🫀🫠 :
اصولِ محبت میں میں خود بیوفا ہوں محسن وہ بچھڑا تو میں مر کیوں نہیں گیا ....؟
2026-09-04 03:46:22
9
musafir3082
Musafir :
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے فراز
2026-09-04 13:40:43
6
shahzadalishahzad5961
Shahzadali :
اب ان سے ملیں گے سر حشر ہم ۔۔۔ اب آئے دن ملاقاتیں کہاں ہوں گی ۔🍂
2026-09-03 21:40:53
7
nassi.awan5
Nassi Awan :
اصول محبت میں وہ کچھ اس طرح سے ملے ہی نہیں کہ بچھڑتے تو جان نکل جاتی
2026-09-03 18:48:58
7
shoaibbinmaqsoodshah
شعیب بن مقصود شاہ جالندھری :
مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ اب مر جانا چاہیے لیکن ایک بندے کے جانے سے زندگی ختم تھوڑی ہوتی ہے ایسا لوگ کہتے ہیں لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ جس بندے پر اپ نے دل و جان کو قربان کر دیا ہو اس کے جانے سے اپ ختم ہی ہو جاتے ہیں! محبوب روح کی غذا ہوتی ہے جب روح کی غذا روح کو نہ ملے تو روح بیمار ہو جاتی ہے کمزور ہو جاتی ہے مر ہی جاتی ہے🥺🥹 تو محب کے لیے محبوب کا دیدار بہت ضروری چیز ہے وہ خوراک ہے اس کی روح کی یاد رکھیے گا🙏🫠
2026-09-04 18:32:51
1
softlyfati3108
✨💅🏻 :
بڑی افراتفری ہے میری ذات میں لیکن بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے
2026-09-04 15:38:05
2
user688915175
❣️❣️❣️khan❣️❣️❣️ :
اتنی خاموشیاں کیوں ہوتی ہے تیرے اغوش میں اے قبرستان لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے اباد کرتے ہیں
2026-09-08 14:46:11
1
bhutta5101
Muhammad Saeed5050 :
bht acha ha ❤️
2026-09-03 17:32:59
2
yaseenali8710
꧁⭐ 𝒀𝑨𝑺𝑬𝑬𝑵⭐꧂ :
Mar tou kabhi ka jaata Meri jaaan Maghar Ghar ki zimedaryan Marne nahii detii
2026-09-04 13:37:26
0
malik.haseeb7241
▄︻̷̿┻̿═━一 °💔★HaSeEb KhAn★ :
کچھ وقت کی روانی نے اس قدر بدل کر رکھ دیا 🥀🥹 وفا پر اب بھی قائم ہیں 💔 محبت چھوڑ دی ہم نے 😞
2026-09-04 20:37:36
1
skyisfly_5050
☠︎ 𝐒 𝐊 𝐘 ☠︎ 💔 :
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں مفہوم اور تجزیہ
2026-09-04 19:56:17
1
didar.ali.asra
ایچ اے دیدار علی اسرا :
hayeee. ......
2026-09-07 11:57:06
0
hasnain__sipra
ْمہر حسنــین سپـراء ْ :
یہ جھوٹی کہانی مجھے نہ سناؤ کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے کیسے ممکن ہے کہ راہِ محبت میں محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے🦋❤️
2026-09-07 05:24:49
2
bagiiii0072
ح2016 :
:محسن وہ میری انکھ سے اوجھل ہوا نہ جب سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی ❤️‍🩹🥀
2026-09-04 17:02:53
2
micky58843
❤️Micky,❤️‍🩹💕 :
:بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں🥀
2026-09-04 17:36:52
3
sana12757
saنa 127 :
kamal kehne
2026-09-04 00:10:18
1
adiledit7a
𓇢𓆸 𝑨𝑫𝑰𝑳 𝑬𝑫𝑰𝑻𝑺 :
داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو ❤️‍🩹
2026-09-05 01:06:35
2
naeemjutt0563
"چوہدری؛🚩M🩹 :
الفراق اشد من الموت 😳
2026-09-07 03:29:14
1
rana.hamid.pardesy
💔گُمنام عاِشِق💔 :
کس نے کہا کہ بچھڑنے کے بعد انسان زندا رہتا ہے بس وہ مر کے جی رہا ہوتا ہے 😓😓😓😓
2026-09-08 07:50:57
1
asadrawal162
✧༝ 𝓐𝓼𝓪𝓭𝓲 ༝✧ :
وہ الگ بات کہ پیروں سے لہو رستا تھا تم بلاتے تو سہی دوڑے چلے آتے ہم Asad🥲
2026-09-04 14:37:38
3
sohni2974
محترمہ🦢 :
caption plzz
2026-09-03 14:35:59
3
To see more videos from user @silence_speaks1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About