ماں کا ہونا دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے اور ماں کا نہ ہونا ایسا خسارہ ہے جسے دنیا کی کوئی دولت، کوئی رشتہ کوئی خوشی پورا نہیں کر سکتی۔ کاش ماں کے جانے کے بعد بھی کبھی ایک لمحے کے لیے وقت پلٹ سکتا ہم پھر سے ان کی گود میں سر رکھ کر رو سکتے ... اور کہہ سکتے
ماں، تمہارے بغیر ہم بہت ادھورے ہو گئے ہیں۔"😭
2026-09-06 07:39:29
0
انتظار موت 🥺🥹 :
@.:قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-09-03 17:32:15
5
Zidi larki ho yar 😈👿 :
Hyyy same ooo ami g😭😭😭
2026-09-04 18:25:12
0
𝐼𝑧𝑧𝑎𝑦 𝐽𝑎𝑛𝑖 💗🫠 :
SuChi yaraa har khusi py maa zarur yaad ATI khas wo hmry Sath hoti
2026-09-03 17:12:16
1
کالعدم کشمیری :
miss you maa g 😭😭😭
2026-10-04 15:18:10
0
Mano Malik :
Miss you maa baba😭😭😭
2026-09-06 08:09:17
0
M. NAEEM. :
Beshaq
2026-09-03 19:05:19
0
احمد :
haqiqt💯
2026-10-20 10:22:49
0
👑Muhammad Kashif👑 :
miss you maa 😭😭😭
2026-09-10 20:02:05
0
Abid چانڈیہ :
miss you maaa 😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-11 21:41:49
0
mirzazaheer918 :
2026-09-03 01:37:49
0
Bint-e-Fatima :
چھپانا پڑتا ہے آنسوؤں کو دنیا سے ورنہ
یوں ماں کے بغیر جینا کوئی جینا نہیں ہوتا😢💔
2026-09-07 18:51:32
0
Allah ❤️💞7673 :
Bilkul sayi 💯😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-09 12:10:53
0
shazeb_baloch♟️♟️ :
😔😔😔😔
2026-09-26 11:27:10
0
ミ★ Silent ★彡 :
💞💞💞
2026-10-19 10:47:26
0
Tanzeel Arshid :
😭😭😭😭
2026-10-03 16:01:09
0
usman :
😭😭😭
2026-10-09 21:26:18
0
//عمران خان قیدی نمبر// 804 // :
😭😭😭
2026-10-09 15:21:13
0
Waqar :
"میرے پیارے بھائی،
والدہ کی جدائی کا غم دنیا کا سب سے بڑا غم ہے، اور آپ کا دل برداشتہ ہونا بالکل قدرتی ہے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ اللہ تعالی اپنے بندوں پر ان کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا।
اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ ماں کا رشتہ صرف اس دنیا تک محدود نہیں۔ آپ اپنی والدہ کے لیے صدقہ جاریہ ہیں—آپ کا ہر نیک کام، آپ کی کامیابی، اور آپ کی صبر کے ساتھ کی گئی دعا ان کے لیے آخرت میں درجات کی بلندی کا باعث بنے گی۔
یہ دنیا آزمائش کا نام ہے، اور صبر کا مطلب ہمت ہارنا نہیں بلکہ حالات کا سامنا کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہے۔ اپنی والدہ کی خوابوں اور ان کی تربیت کو اپنی طاقت بنائیں، اور ثابت کریں کہ ان کا بیٹا ایک مضبوط انسان ہے۔ اللہ تعالی آپ کو صبرِ جمیل اور ہمت عطا فرمائے@Malik zaib
2026-10-06 05:52:13
0
Mahar Assad :
😭💯
2026-10-17 10:52:34
0
ℍ𝕠𝕟𝕖𝕪.𝕓𝕖𝕖 :
😭😭😭
2026-10-02 15:01:40
0
Ustad Sajid :
😢😢😢😢😢😢
2026-09-29 17:58:25
0
🌹🫀🫀 :
😭😭😭😭😭😭
2026-09-02 15:59:10
0
To see more videos from user @mahi030164, please go to the Tikwm
homepage.