ماشاءاللہ عمدہ پیغامات پہ مبنی مواد ہے آپکا ۔۔۔اللہ عزتیں دے دو جہانوں میں سربلند کرے آمین
2026-09-18 15:49:24
0
Emaan online tajwed class :
الحمدللہ چار بچے ہیں سب کوانڈر سیون میں قرآن پاک مکمل کرایا
2026-09-02 18:58:01
0
Saba queen :
ماشاءاللہ قران مجید پڑھانا بہت اچھی بات ہے
2026-09-17 13:33:40
0
صلی اللہ تعالی علی محمد💖❤️ :
🥰 beshak 💯🥰
2026-10-03 04:49:27
0
چوہدری نصر چھوکر خورد :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-15 09:51:26
0
Fakher Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-06 19:02:32
0
❤️✅شہزادہ بن سلیم✅❤️ :
💗💗💗
2026-10-10 01:49:25
0
🌷Sãrdär ÃqĪB🌹 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 09:54:40
0
🥰گلشن عطار🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 14:27:24
0
حافظ اسد اشفاق :
🌹🌹🌹
2026-09-24 04:59:52
0
uzair rahat 263 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 02:03:08
0
Junaid Qadri 👑 :
۔
*عالم نے پوچھا:*
جب تم موبائل استعمال کرتی ہو تو بچے کیا کرتے ہیں؟
*عورت بولی:* وہ بھی موبائل مانگتے ہیں۔
*عالم نے مسکرا کر کہا:*
جب تم کھانا کھاتی ہو تو؟
*عورت:* وہ بھی کھانے آ جاتے ہیں۔
*عالم نے فرمایا:*
بس تو پھر قرآن بھی ایسے ہی پڑھو جیسے موبائل استعمال کرتی ہو، کھانا کھاتی ہو۔
بچے کہنے سے نہیں، *دیکھ کر سیکھتے ہیں۔*
جب وہ تمہیں ہر وقت قرآن پڑھتے، قرآن سے محبت کرتے دیکھیں گے، تو خود بخود ان کے دل میں بھی شوق پیدا ہو جائے گا۔
بچوں کو کہو نہیں، کر کے دکھاؤ۔
> ماں کے ہاتھ میں قرآن ہو گا تو اولاد کے دل میں بھی قرآن اترے گا۔
2026-10-03 03:31:36
0
To see more videos from user @al_jannatquran.academy, please go to the Tikwm
homepage.