@asre.seno: پچھلے سال کا ستمبر پچھلے سال ستمبر میں ہم ساتھ تھے— اور شاید ہمیں خبر ہی نہ تھی کہ وقت اتنی خاموشی سے ہم سے کچھ چھین لے گا۔ اس سال ستمبر آیا تو ہر دن نے مجھے یاد دلایا، کہ پچھلے برس انہی دنوں تم میرے پاس تھے، اور میں تمہارے۔ کبھی تمہیں کھونے کا ڈر لگتا تھا، دل میں انجانے سے وسوسے رہتے تھے، مگر میں کہاں جانتی تھی کہ یہ ڈر ایک دن حقیقت بن جائے گا۔ میں ہر گزرتے دن میں پچھلے ستمبر کو ڈھونڈتی رہی، وہی دن، وہی لمحے، وہی تم… مگر وقت واپس نہیں آیا۔ کاش میں جانتی کہ کچھ ساتھ صرف یاد بننے کے لیے ہوتے ہیں، تو شاید میں ان لمحوں کو تھوڑا اور جی لیتی۔ اب ستمبر پھر آ گیا ہے، بس فرق اتنا ہے— پچھلے سال تم ساتھ تھے، اور اس سال تم صرف یاد ہو۔
ھاے یہ چھوڑنا😔
اس گانے کے یہ بول صرف محبوب کے لیے نہیں، بلکہ ماں، باپ، بھائی، بہن، بیوی، بچوں سب کی یاد میں ھیں
جب ھم ماضی سے حال پھر حال سے مستقبل کی طرف جاتے ھیں تو سب کچھ پیچھے رہ جاتا ھے۔
گزرا ھوا وقت جب یاد اے تو بہت دکھ ھوتا ھے 😔
2026-09-04 13:39:31
4
🕊️انت لحیات ہےتو🐎 :
بلکل رائٹ پرانی یادیں تازہ کر رہا ہے 🥺 اور رو لا رہاہے
2026-09-02 21:59:54
7
Mrs Shahid Honey :
Alhamdulillah 2020september 7 say agaz muhbabat hova Alhamdulillah happy life pahly dost phr love Alhamdulillah ab husband ha
2026-09-03 12:44:01
3
Marukh sheikh :
Hmmm
2026-09-04 15:41:07
1
Zoya :
♥️
2026-09-03 01:23:33
4
alisher :
mjy MRI maa yad AA ri ,ma bemr hoi thi or MRI bemri ko Dil p lga k wo khud dunya sy Chali Gai😭
2026-09-03 15:43:23
1
AIOU Quick Help :
Agree
2026-09-04 15:56:03
1
Qasim Doctor Zoya polit.. :
sad musm
2026-09-03 09:39:08
2
ch. Meer Balaj :
lekin garmi ni gai
2026-09-03 15:33:36
1
Zoya :
2026-09-04 15:32:02
0
hamzarajpot :
M🫀😭😭😭😭😭
2026-09-03 07:19:56
2
Ma hu yaar :
واقع ہی پچھلے سال وہ ساتھ تھا اور اب اس ستمبر اس کی یاد ہے یہ ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر یہ چار مہینے بہت ظالم ہیں اگر آپ کے پاس آپ کا محبوب ہے تو آپ اس کو سنبھال کے رکھیں یہ نہ ہو کہ کل آپ سے وہ جدا ہو جائے اور آپ اس کو یاد کر کر کے روئیں آپ سے ایک درخواست ہے کہ اپنا محبوب کسی بھی طریقے سے ان چار مہینوں میں سنبھال کر رکھیں
2026-09-04 10:06:50
0
ر ا ج ہ :
❤️
2026-09-03 06:22:05
1
evamatto :
👍👍👍👍
2026-09-04 15:42:07
0
evamatto :
🥰🥰🥰
2026-09-04 15:42:01
0
evamatto :
👍👍👍
2026-09-04 15:42:00
0
evamatto :
❤️❤️❤️
2026-09-04 15:41:58
0
CHAUDHRY ⚡ :
❤️❤️❤️
2026-09-04 13:44:58
0
Mian israr A :
🌹🌹🌹
2026-09-04 14:04:45
0
Novel Zadii🤗 :
😭😭😭
2026-09-03 09:13:21
1
To see more videos from user @asre.seno, please go to the Tikwm
homepage.