@tenten_878: 🎒 استعدوا للعام الدراسي الجديد بأشيك شنط في مصر! 🔥 وصلت كولكشن 2026 لشنط المدارس، الجامعات، والحضانة 📚 خامات ممتازة وتصاميم تريند هتخطف العين! ⚡️ 🚚 شحن سريع لجميع محافظات مصر 📍 📍 العنوان: المحلة الكبرى - الشعبية - شارع مستشفى الصفوة (أول تقاطع يمين، ناصية كاندي شوب - عمارة أ/حسن العبد). 📲 اطلب دلوقتي قبل نفاد الكمية! #شنط_مدارس #شنط_جامعة #باك_تو_سكول #creatorsearchinsights #تيكتوكعربي

Ten:ten 10:10
Ten:ten 10:10
Open In TikTok:
Region: EG
Wednesday 02 September 2026 15:59:23 GMT
1086
16
2
5

Music

Download

Comments

husseinelmasry2
HUSSEIN SALAH Elomda :
بسم الله ما شاء الله تبارك الله اللهم بارك 🤍
2026-09-02 17:28:21
0
To see more videos from user @tenten_878, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں ہر جگہ ٹھہرنا بہادری نہیں ہوتی، بعض اوقات خاموشی سے کسی جگہ، رشتے یا محفل کو چھوڑ دینا ہی انسان کی سب سے بڑی دانش مندی ہوتی ہے۔ جو شخص اپنی عزت، سکون اور خودداری کی قیمت سمجھ لیتا ہے، وہ وہاں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کرتا جہاں اس کی قدر نہ ہو۔ ہر جنگ لڑنا ضروری نہیں، ہر بات کا جواب دینا لازم نہیں اور ہر رشتے کو آخری سانس تک نبھانا بھی عقل مندی نہیں ہوتی۔ یاد رکھو! جہاں بار بار تمہاری بے عزتی ہو، جہاں تمہارے خلوص کو کمزوری سمجھا جائے، جہاں تمہاری موجودگی کی کوئی اہمیت نہ ہو اور جہاں تمہیں اپنی قدر ثابت کرنے کے لیے مسلسل وضاحتیں دینی پڑیں، وہاں رکنا خود اپنے وجود کے ساتھ ناانصافی ہے۔ باشعور انسان وقت رہتے حالات کی حقیقت پہچان لیتا ہے۔ وہ انتقام کی آگ میں نہیں جلتا، نہ کسی کو اپنی اہمیت کا احساس دلانے کے لیے شور مچاتا ہے۔ وہ بس اپنا راستہ بدل لیتا ہے، کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ دروازے بند کرنا ہی نئی منزلوں تک پہنچنے کا راستہ بنتا ہے۔ یاد رکھو! اصل طاقت کسی کو چھوڑنے میں نہیں، بلکہ اس وقت چھوڑ دینے میں ہے جب تمہارا دل رکنے پر مجبور کر رہا ہو مگر تمہارا شعور تمہیں وہاں سے نکلنے کا حکم دے رہا ہو۔ کیونکہ عزتِ نفس بچا کر نکل جانا ہزار بار ذلیل ہو کر جیتنے سے بہتر ہے۔ 🔥

About