@not_ur_talhaa: اگر شطرنج میں ایک مہرہ عورت کا ہوتا تو یقیناً کھیل کے دوران بادشاہ کو اُس سے عشق ہوجانا تھا، اور پھر شاہ کی مات اور موت کا سبب یہی عشق بنتا لیکن کوئی بھی نہیں جانتا کہ شطرنج میں بادشاہ کے ہوتے ہوئے ملکہ کا مہرہ کیوں نہیں ہےوہ اس لیے کہ !!!! عورت کھیلنے کے لیے تخلیق نہیں کی گئی . . . #poetry #viral #foryou #foryoupage #unfrezze