@rooh.e.qalb85: insha'Allah 🫠🌺🩶#fypシ゚viral #viewsproblem #viralvideo #inshallah #unfrezzmyaccount

✮⃝𝐑𝐨𝐨𝐡 𝐄 𝐐𝐚𝐥𝐛 🖤
✮⃝𝐑𝐨𝐨𝐡 𝐄 𝐐𝐚𝐥𝐛 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 16:04:47 GMT
3168
284
3
13

Music

Download

Comments

m.waqar4874
M.waqar :
inshallah inshallah inshallah
2026-09-02 17:58:24
0
me_your_princess_131
𝐓𝐡𝐄-𝐩𝐎𝐞𝐓𝐫𝐘-𝐡𝐔𝐛✿︎♫︎ :
beshak inshallah ameeen suma ameeen 🤲🏻😭🥺 اے اللہ میں تیرے ایک بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻😭 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-09-02 18:52:23
0
m.junaid.bhatti19
Bhatti shab :
🥰🥰🥰
2026-09-02 16:07:47
0
To see more videos from user @rooh.e.qalb85, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About