ایک دن حالات جب بہتر ہوں گے، پھر ہم اپنے ماضی کو دیکھیں گے اور سوچیں گے کہ وہ وقت کتنا مشکل تھا۔ کتنی چیزیں ہمارے بس میں نہیں تھیں کتنی خواہشیں ادھوری رہیں اور کتنی بار دل نے کہا کہ اب مزید نہیں۔ لیکن ہم چلتے رہے، خود کو سنبھالتے رہے اور ہمت نہیں چھوڑی۔ اُس دن ہمیں اپنی کسی کامیابی سے زیادہ اس بات پر فخر ہوگا کہ مشکل وقت میں بھی ہم نے خود سے ہار نہیں مانی😏۔
2026-09-02 18:13:43
18
Zohaib Khalid :
video. gg
2026-09-04 03:56:46
0
ai videos :
"عجیب زندگی ہے...
جو مل نہیں سکتا، وہی تو چاہیے۔"
2026-09-03 16:44:43
9
balochsahab5 :
NO WORDS 😶
2026-09-05 00:41:04
0
عائشہ🫀👑 :
JaaN 🌷💗
2026-09-02 16:20:02
10
🕷️ :
ہم وہ انا پرست ہیں جن کے دل غم سے پھٹ بھی جائے تو قہقہوں کی گونج کو کم نہیں ہونے دیتے 🖤
2026-09-02 21:07:25
11
✨️𝐍𝐀 ⁷⁸⁶✨️ :
ہم کچھ نہیں جانتے۔
جسے ہم آج برا کہہ رہے ہوتے ہیں،
وہی کل ہماری سب سے بڑی نعمت بن جاتا ہے۔
اور جسے ہم اچھا سمجھ رہے ہوتے ہیں،
وہ ہمارے لیے عذاب بن جاتا ہے۔
اس لیے بس زندگی کو بہنے دو۔ ہر انجام،
ایک نئی شروعات ہو سکتا ہے۔
2026-09-02 21:14:44
4
abdullahhanif3939 :
captain broo ❤️
2026-09-02 20:15:49
1
@DaDa🫀👑 :
bhai🖤🖤
2026-09-03 10:06:28
2
ᥫ᭡፝֟፝֟ :
caption.......🫀
2026-09-03 17:27:12
1
Ikram Armani :
2026-09-02 23:23:31
1
Tani Jaan :
dada bahi jann ♥️kmall mara shada bahi
2026-09-02 18:49:08
1
Ahsan Khan :
khahistha vedio🥰
2026-09-03 06:44:04
1
باغی🦂🏴 :
Pyara 👀😚
2026-09-02 16:11:26
1
DaDa🫀👑 :
Bhai 🤍👑
2026-09-03 14:54:05
2
Shoterr Gang👑🦁 :
Bhai🥰
2026-09-02 16:49:15
1
Moحsin🕷️🫀 :
Caption
2026-09-02 17:10:33
1
ایوب پشتین 🇦🇬🇦🇫 :
2026-09-02 16:10:08
1
XAU USD 🤫 :
be strong brother you like my brother 🥀
2026-09-02 17:07:14
1
AsAD🫀👑 :
Ror 🥹🖤
2026-09-02 17:10:08
1
چوہدری🫀👑 :
Bhai❤️
2026-09-04 08:34:01
0
FAHIM 🫶🏻 :
ach kiy broo 🥺🥺🥺
2026-09-04 07:20:43
0
To see more videos from user @mirajdada_official, please go to the Tikwm
homepage.