@kaliwal_captures01: مجھے ایک درد بھری کہانی سناؤ مگر شرط یہ ہے کہ تین الفاظ سے زیادہ نہ ہو جیسا کہ جوانی میں غربت ؟#خوبونه #foryoupage #foryour #kaliwal_captures01 #pushtosong
جوانی میں غربت؟
محبت میں دھوکہ؟
اپنوں سے جدائی؟
دوستوں کی بےوفائی؟
تنہائی میں آنسو؟
خاموشی میں درد؟
خوابوں کا بکھرنا؟
2026-09-03 06:00:43
5
🦅 تــــور³⁰² :
😥 (Da moor judai)
2026-09-03 09:37:43
0
Fasizad :
maa k bina ghar
2026-09-03 06:03:08
0
💌🎀 :
maa na hona
2026-09-03 08:27:40
0
✨𝗣𝗥𝗜𝗡𝗖𝗘 𝗔𝗜𝗭𝗔𝗭✨ :
ماں کو دفناتے دیکھنا 🥺🥹😢۔
2026-09-03 05:14:09
0
NAVEED :
غیر شادی شدہ 😁😂😂😁
2026-09-03 07:39:50
0
𝗥𝗲𝗡𝗼𝗼𝗼🦋 :
ma ka na hona
2026-09-03 06:53:14
0
سھیل صابر🌸🥀 :
Ghurbat+Jawani+ Musafari
2026-09-03 04:15:55
0
🍁 :
Adhure muhabat
2026-09-03 04:48:22
0
DEEP Line 🖤✨ :
🖤🖤🖤
2026-09-03 08:16:34
0
Inocent boy🫥 :
:
* بچپن میں محرومی؟
* جوانی میں تنہائی؟
* محبت میں ناکامی؟
* اپنوں کی بےرخی؟
* دوستوں کی بےوفائی؟
* خاموشی میں آنسو؟
* ہنستے ہوئے درد؟
* چاہت میں جدائی؟
* قسمت میں تنہائی؟
* خوابوں کی موت؟
* اپنوں سے دھوکہ؟
* محفل میں تنہائی؟
* دل میں درد؟
* آنکھوں میں نمی؟
* یادوں میں اذیت؟
* رشتوں میں مطلب؟
* وفا میں سزا؟
* زندگی میں اداسی؟
* مسکراہٹ میں درد؟
* نصیب میں جدائی؟
2026-09-03 06:00:04
1
To see more videos from user @kaliwal_captures01, please go to the Tikwm
homepage.