@khabirullahchagharzi1250: إنا لله وإنا إليه راجعون شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کے خلیفۂ مجاز، مدرسہ عربیہ رائے ونڈ کے استاذِ حدیث اور دعوت و تبلیغ کے بزرگ و جلیل القدر عالمِ دین حضرت مولانا محمد احسان الحقؒ بھی اپنے رب کے حضور حاضر ہوگئے۔ ان کی وفات علمی و دعوتی حلقوں کے لیے ایک عظیم صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے اللهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله۔ اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده۔ آمین 🤲🌾