@kaptankakhiladi111: آواز اٹھائیں 🚨 یہ نوجوان سلیمان سہیل اپنی مرضی سے بولتا تھا تو اسے بھی اٹھا لیا گیا ہے، سوشل میڈیا اس کی آواز بنیں کیونکہ یہ سب کے لئے آواز اٹھاتا تھا #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok