@_blackcate._.49: اُس کا میرا ہونا نہ ہونا بعد کا قصہ ہے لیکن مجھے تو وہ میرا لگتا ہے اور ع، ش، ق سے میرا کوئی تعلق نہیں فقط وہ شخص مجھے اچھا لگتا ہے اور وہ جو اچھا لگتا ہے پھر اُس جیسا کوئی اچھا نہیں لگتا . . . . . . . . . . #fyp #foryou #unfrezzmyaccount #edit