@publicmysteriesofficial: چِلّا کیا ہے؟ کم عمری میں چِلّا کیا تو خواب میں کیا نظر آیا تھا؟سورۂ جن کی اصل حقیقت کیا ہے؟سورۂ جن کتنی بار پڑھنے سے جن حاضر ہو جاتا ہے؟ #Jadu #BlackMagic #Jadoo #JaduTona #BlackMagicPakistan #Jinn #Jinnat #JinnatKiDuniya #JinnStories #JinnatAurInsan #Aseeb #AseebZada #JinnatKaAsar #JinnatKaHaqeeqat #Rohaniyat #RohaniIlaj #Aamil #AamilBaba #Aamileen #Taweez #Naqsh #Chilla #ChillaKashi #SurahJinn #Quran #IslamicKnowledge

Public Mysteries
Public Mysteries
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 17:00:00 GMT
6654
273
3
7

Music

Download

Comments

babaumarqadri
Muhammad Umar Qadri :
amal e hamzad or taskheer e hamzad aek hi cheez he mere bhai
2026-09-04 13:02:10
0
bitlimosh_sep_25
🧿🪬Bitli Mosh 🐌بطلی موکش🧿🪬 :
بھائی، اگر آپ کو کسی وظیفے یا کسی چیز کو پڑھنے میں دلچسپی ہے تو سنجیدگی سے اس بارے میں سوال کریں — کیونکہ یہ چیزیں کوئی مذاق نہیں ہیں۔ یہ آپ کی مرضی سے آ تو جائیں گی مگر ان کو واپس بھیجنے کے لیے پھر اتنی ہی طاقت چاہیے جتنی طاقت سے آپ نے ان کو بلایا تھا۔ اگر آپ اتنی طاقت نہیں رکھتے تو پھر یہ ساری زندگی آپ کے ساتھ رہیں گی۔ اور ان کو ساتھ رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ چوبیس گھنٹے آپ کے کان کے اندر بولتی رہیں گی، اپنی مرضی سے آپ کو چھوتی رہیں گی۔ آپ چوبیس گھنٹے ایسی چیزوں کو اپنے سر پر سوار نہیں کر سکتے۔ آگے آپ سمجھدار ہیں، آپ خود سوچ لیں۔
2026-09-03 17:26:26
0
nimra.herbal4
Nimra Herbal :
Alhamdulillah Mujhe Jo kam karvana tha vah Ho Gaya❤️🥰😍
2026-09-17 16:04:58
1
To see more videos from user @publicmysteriesofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About