:اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مولانا احسان اللہ صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ رائے ونڈ مرکز میں ظہر کے بعد، سہ پہر 3 بجے ادا کیا جائے گا۔
2026-09-02 19:31:55
2
M S clothes Trading :
Allah
2026-09-02 17:26:03
1
𝘼𝙔𝙐𝘽𝙄𝙄 ❀❤︎ :
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور روز قیامت رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شفاعت عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔۔۔
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ کے فیصلوں میں خیر ہے اور اس پر صبر کا دامن تھاموں،اللّه ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲
اللہ پاک تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس مشکل وقت میں حوصلہ دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😢
2026-09-02 20:59:45
0
Ghani Khan :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥀
2026-09-02 20:28:16
0
Âwâîs Khâñ :
Allah Pak Karwat Karwat maghfirat Farmaye Jaanat Ul Firdous Me Alla Maqam Ata Kare Ameen
2026-09-02 20:21:13
0
Waقas🖤🥀 :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, 😢
2026-09-02 20:41:34
0
IRFAN ALI :
ALLAH KAREEM INKO JANNAT MAI AALA MUQAM ATA FARMA
2026-09-02 19:04:58
0
🌿۶๖ۣۜFäŶɑzッm̫ʂɖ⊰🌿 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-02 19:02:26
1
ABID KHAN :
ALLAH de jannat ul ferdus warnaseeb ke aameen summa aameen
2026-09-02 19:12:00
0
JAMEEL :
Inna lillah wa inna ilaihi rajiun Allah magfirat kare Aameen
2026-09-02 18:02:16
0
👑ADNAN❤️🩹MAYO❤️🩹KING👑 :
اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مولانا احسان اللہ صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ رائے ونڈ مرکز میں ظہر کے بعد، سہ پہر 3 بجے ادا کیا جائے گا۔
2026-09-02 19:04:38
1
Asghar Ali Dars :
اللہ تعالیٰ استاد محترم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
2026-09-02 18:08:53
1
Nome :
2026-09-02 17:28:13
0
Multi Purpose Channel :
2026-09-02 17:34:25
0
way to jannh.. 🥰 :
اناللہ وانا الیہ راجعون
2026-09-02 18:20:34
0
Saim Abbasi4410 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-02 18:15:16
1
Wajid Ali :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-02 17:59:00
0
Nome :
2026-09-02 17:28:10
0
sajidalizar0 :
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم استغفراللہ علماء دیوبند اہل سنت والجماعت زندہ باد دعوت وتبلیغ زندہ باد تاجدار ختم نبوت زندہ باد ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر مولانا صاحب اللہ رب العالمین آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-02 17:42:03
0
🥰دعوت اسلام🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 16:48:07
1
𝐏𝐟⃝💜J+R :
💔💔💔
2026-09-02 20:33:07
0
👑JAWAD KHAN🕊️ :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-02 20:32:47
0
sulemankhan :
@😭😭
2026-09-02 20:24:27
0
7ABABLU :
🥺🥺🥺
2026-09-02 16:55:18
0
To see more videos from user @emaankitajdeed, please go to the Tikwm
homepage.