استاد محترم ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-02 23:36:01
604
Auto parts :
اپ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی سن نہیں سکتے جب اپ نماز پڑھتے ہیں تو اس میں کیوں کہتے ہیں السلام علیک ایہا النبی اگر سن ہی نہیں رہے تو پھر سلام کس کو پیش کر رہے ہیں
2026-09-03 20:21:21
15
🌹ABU_MUSSA 🇵🇰 :
سیدھی سی بات ہے "قل ھو اللہ احد، اللہُصمد، لم یلد ولم"
وہ بے نیاز ہے اور اسے کسی وسیلے کی طلب ہی نہیں. ہمیں تو بس اللہ کی ہی عبادت کرنی ہے اور اسی سے مدد مانگنی ہے انشاءاللہ
2026-09-04 00:45:34
99
M Abid :
اس کے بعد بھی کوئی نا سمجھے تو پھر یہی کہا جاسکتا کہ شائد اللہ ان کو ہدائت ہی نہیں دینا چاہتے کیونکہ ہدائت تو من جانب اللہ ہی ہے آخر .😞
2026-09-04 07:59:04
56
Qandeel Ahmad :
پہلے لوگ بھی ایسا ہی کہتے تھے
2026-09-03 02:38:52
17
Frazjutt :
المدد یا غوث الاعظم💗
2026-09-03 15:12:04
5
ONLY ♤ :
ustad mohtram 💟
2026-09-03 13:22:33
58
Usman Sajan :
tha best doctor israr ahmad I miss you
2026-09-02 18:44:50
19
Ismail Khan Darawal :
all time best teacher😍
2026-09-04 09:48:41
14
𝘿 𝘼 𝙍 𝙆 🚩 :
🥰🥰
2026-09-03 10:33:03
33
🇵🇰⚔️Khan Shah⚔️🇵🇰 :
Only ya Allah madad 🙏♥️❤️❤️♥️Allah har chiz peh gudrat rakhta hai 🥰
2026-09-03 09:05:32
13
user34542969441 :
yaa Allah 🤲 🤲 🤲
2026-09-03 17:51:58
23
Muzamal Hussain :
2026-09-03 13:08:59
8
👑سید خیر شاہ بخاری👑 :
استاد محترم ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲
2026-09-04 07:18:52
15
usmanlala :
صرف یا اللّٰہ مدد
2026-09-18 03:02:30
6
Auto parts :
اگر یہ بات ہے تو پھر نماز تو خالصتن الللہ کی عبادت ہے مگر آپ نماز میں الللہ کے علاوہ جب درود سلام پرھتے ہیں مہمد اور اُن کی آل پر وہ کیا ہے الللہ تو ان کے بغیر آپ کی نماز نہی قبول کرتا دعا ان کے وسیلے کے بغیر کیسے قبول کرے گا
2026-09-03 19:06:48
6
JATT SAB :
May Allah grant with jaaanh
2026-09-03 02:39:52
8
naveed :
2026-09-03 09:57:43
5
Khalid Malik :
اس آیت میں کفار کے " مانبدھم " کی معزمت کی جارہی ہے کہ تم ان بتوں کی عبادت کیوں کرتے ہو تو انہوں نے وسیلہ کا سہارا لیا شائد جان بچ جائے گئ مگر اللہ نے ان کی اس دلیل کا رعد کر دیا کیونکہ وہ بتوں کی عبادت کرت تھے لہذا وسیلہ جائز ہے مگر بتوں کا وسیلہ حرام ہے ناکہ اللہ کے نیک بندوں کا وسیلہ حرام ہے یہ فرق ضرور سمجھا جائے ۔۔۔
جزاک اللہ خیر
2026-09-04 20:25:31
8
DAARA BALOCH 255 :
only ya Allah PAK Maddad ya ALLAH PAK muskilkusha Haajatrawa Sirf YA ALLAH PAK
2026-09-08 03:57:49
5
Usman_ kayani :
Only Allah ☝️❤️
2026-09-06 16:18:39
8
M Bilal Rajpoot8 official :
:استاد محترم ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین❣️❣️❣️
2026-09-07 09:15:00
5
Mir Hamed Bugti 786 :
100%
2026-09-08 17:44:30
1
To see more videos from user @admovie3, please go to the Tikwm
homepage.