@shaha.xom: I Parked my SLAMMED CAR in a TOW ZONE on Purpose... Can They Tow it?

Boss Undercoves Fan Account
Boss Undercoves Fan Account
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 02 September 2026 16:44:42 GMT
5254
150
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shaha.xom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ درود پاک پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟      درود پڑھنا کبھی چھوڑنا نہیں     درود سے تعلق کبھی توڑنا نہیں  درود پڑھتے رہیں پڑھتے ہی رہیں سچاٸی کے ساتھ، محبت کے ساتھ، ادب کے ساتھ ، احترام کے ساتھ،  خلوص کے ساتھ ، وقار کے ساتھ ، شوق کے ساتھ، یقین کے ساتھ، درود پڑھنے والو نہ حالات پر نظر رکھیں نہ مشاہدات پر نظر رکھیں نہ واقعات پر نظر رکھیں  بلکہ اپنی نگاہیں اللّٰہ کی رحمت پر اور حضور سید عالمﷺ کی نگاہ کرم کی طرف مرکوز رکھیں ۔۔۔۔۔۔ درود پڑھنے والوں کے کام اللّٰہ اور اللّٰہ کے حبیبﷺ کے ذمے ہوتے ہیں  تو پھر فکر کس بات کی پریشان کیوں ہونا ہے  کاٸنات کا مالک ہمارے حالات تو کیا ساری کاٸنات کے نظام کو ایک پل میں کیا سے کیا کردینے کی قوت رکھتا ہے  بس اللّٰہ کی ایک نگاہِ کرم ہونے کی دیر ہے  درودِ پاک پڑھنے والوں  دل چھوٹا نہ کریں گھبراٸیں نہیں مایوس نہ ہوں  کرم ہوگا ضرور ہوگا انشاءاللّٰہ  درود پاک کی برکت سے ہر غم دور ہوگا ضرور ہوگا   انشاءاللّٰہ عنقریب آپ کی زندگی میں سرور ہی سرور ہوگا  جو مانگتے ہیں آپ دعاٸیں آپ کا وہ ہر سوال منظور ہوگا  درود پاک پڑھنے پر ڈٹے رہیں ثابت قدم رہیں  یہ لوگ جو آج آپ کو کہتے ہیں کہ کیا پڑھ رہے ہو کیوں پڑھ رہے ہو کل کو آپ کی شان دیکھ کر یہ خود بھی تسبیح اٹھا کر درود پاک پڑھنے لگ جاٸیں گے  انشاءاللّٰہ  میرا رب اپنے حبیبﷺ کو غلاموں کو جب شان مان مقام اور عزتوں سے نوازتا ہے تو پھر وقت کے بادشاہ بھی جھک جھک کر حضورﷺ کے غلاموں کو سلام کرتے ہیں (صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلّم) #allahhummasollialasayyidinamuhammad #myallfriends😘😘😘likeandfillowme #growmyaccount #viralvideotiktok #foryoupageofficialltiktokloverffffpppp

About