@dawattablingh1: اعلان جنازہ استاد محترم حضرت مولانا احسان الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ کل 3 ستمبر بروز جمعرات ظہر کے بعد تبلیغی مرکز رائیونڈ میں ادا کیا جاۓ گا ۔۔ #تبلیغی_جماعت
Great Islamic Personality May Allah Bless him Ameen
2026-09-02 20:29:59
0
💖 islamic video 💖 :
نمازِ جنازہ ظہر کے بعد رائے ونڈ مرکز میں ادا کیا جائے گا
شرکت اہتمام کریں
ایسےجنازے کبھی کبھار ملتے ہیں
2026-09-02 16:50:46
9
saifsaddique59 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-02 18:27:43
2
★彡[Q ᴀ ᴢ I ]彡★ :
Allah pak jannat ma alla Maqam atta kera
2026-09-02 18:32:38
3
𝓝𝓸𝓸𝓻 𝓱𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 :
اللّہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے-اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-09-02 18:37:54
2
khan786 :
انا لله وانا اليه راجعون اللہ پاک ان کی بخشش فرمائے ہمارے بھی بخشش فرمائے اللہ پاک ان کی منزلیں اسان فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-02 18:32:38
3
🥰 صحابہ کا غلام 🥰 :
allah ham tulaba ko sabar atta kare 😭😭
2026-09-02 18:14:47
1
🌺Hafiz Muhammad Shahid🌺 :
آج امت ایک عظیم صاحبِ علم و مرتبہ سے محروم ہوگئ
میرے عظیم مربی، نہایت محترم، شفیق اور مخلص استاد، مولانا احسان صاحب رحمة اللہ علیہ آج داغِ مفارقت دے گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاور ان کے علمی فیض کو قیامت تک جاری و ساری رکھے آمین۔
2026-09-02 17:05:44
4
MasterReplica007 :
Allah pak kamil magfirat farmaien or in ka faiz jari farmaien ameen
2026-09-02 17:57:07
1
Syed Anzir sherazi :
Allah pak janat furdos ma alla mukam ata farmay
2026-09-02 18:39:13
1
AKraM :
allah jannat naseeb kre
2026-09-02 18:18:33
1
صDاQت :
ameen
2026-09-02 18:09:51
1
÷aسaد. taiلر✨💥 :
2026-09-02 18:29:13
1
Saien Sajjad Shaikh :
2026-09-02 18:11:19
1
mirayazsarparah :
Allah Pak janat me alla mkam ata Kare ameen sum ameen
2026-09-02 21:09:28
0
صحابہ کا دیوانا :
so 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-02 18:37:41
1
raja :
amen
2026-09-02 18:52:03
1
Siraj Ahmed :
2026-09-02 18:34:48
1
M.shafeeq Ahmad :
Allha pak janat tul ferdous m jga fermy
2026-09-02 18:40:02
2
muhammad arif arif :
اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
2026-09-02 19:00:55
0
Zee❣️ :
اعلان جنازہ
استاد محترم حضرت مولانا احسان الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ کل 3 ستمبر بروز جمعرات ظہر کے بعد تبلیغی مرکز رائیونڈ میں ادا کیا جاۓ گا ۔۔
#تبلیغی_جماعت
2026-09-02 21:06:54
0
(Ejaz larh♥️مظفرگڑھی♥️) :
انا لله وانا اليه راجعون اللہ پاک ان کی بخشش فرمائے ہمارے بھی بخشش فرمائے اللہ پاک ان کی منزلیں اسان فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-02 21:15:28
0
To see more videos from user @dawattablingh1, please go to the Tikwm
homepage.