@yademaa512: ماں کہتی تھی کہ میرے جانے کے بعد تمہیں کوئی نہیں پوچھے گا… آج سمجھ آیا کہ ماں کی ہر بات سچ تھی۔ 💔🥺 دنیا میں بہت سے رشتے مل جاتے ہیں، مگر ماں جیسا بے غرض پیار اور کوئی نہیں دے سکتا۔ ماں کی قدر اُس وقت کرو جب وہ تمہارے پاس ہے، کیونکہ ماں کے جانے کے بعد صرف یادیں، تصویریں اور آنکھوں میں آنسو رہ جاتے ہیں۔ 😢❤️ اللہ پاک تمام ماؤں کو سلامت رکھے، اور جو مائیں اس دنیا سے چلی گئی ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ #ماں #ماں_کی_یاد #ماں_کی_محبت #ماں_کی_قدر #ماں_کے_بغیر