@benam8050: بابا جو آپ اس وقت میرے ساتھ نہیں مجھے بڑی تکلیف ہے بابا۔۔۔ جو کبھی آپ میری ہر ضد پوری کرتے تھے آپ نے کبھی میرے خوابوں کو اپنی مجبوریاں کی زنجیر نہیں بننے دیا ،اپنی خواہشوں کو خاموش کر کے میرے ہونٹوں پر ہنسی سجائی۔آج پہلی بار آپ کے بعد میرا دل ضد کر رہا ہے کہ آپ ایک بار پھر لوٹ آئے بابا۔۔ مگر مجھے معلوم ہے بابا یہ ایسی ضد ہے نا تو یہ زمین پوری کر سکتی ہے اور نہ ہی آسمان،۔۔۔۔۔ بابا 🫂😭💔 😭😭😭😭😭😭😭