@faqeer_e_dill: بس یہ یقین دل میں رکھنا، کہ تمہیں دیکھنے والی آنکھوں سے بڑھ کر ایک آنکھ ہے جو تمہارے دل کو بھی دیکھ رہی ہے۔ لوگ تمہارا ظاہر دیکھتے ہیں، مگر اللہ تمہاری نیت، تمہاری خاموشی اور تمہارے آنسو تک جانتا ہے۔ 🤍🥀 #viral #fyppppppppppppppppppppppp #sufism #فقیر_دل #sufi