@babarkazmi1988: قیادت ہو تو فریال تالپور صاحبہ جیسی، عزم ہو تو علی احمد جان جیسا! ✨ سندھ اسمبلی میں عوام کی آواز، خدمت کا جذبہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے سے وفاداری—یہی ہماری پہچان ہے۔ 🇵🇰❤️ بھٹو ازم زندہ ہے، عوامی خدمت کا سفر جاری ہے! ✌️ #FaryalTalpur #AliAhmedJaan #PPP #PakistanPeoplesParty #SindhAssembly