@waqasbrother2: عنوان: قازقستان سے پاکستان واپسی ✈️🇵🇰 تفصیل: قازقستان کا یادگار سفر مکمل! دونوں بھائی اپنے بلیک ٹرالی بیگز کے ساتھ ایئرپورٹ پر پاکستان واپسی کے لیے تیار ہیں۔ دیکھیے ان کا یہ زبردست سفر اور ہوم کمنگ وائبز! #دو_بھائی #پاکستان_واپسی #سفر_نامہ #ہمار_EV #مسٹینگ2026 @SAIM Malik 💕💫 @MALIK FAHAM 🥰 @Niaz Attari @Syed Shamsher shah Gilllani