@tableeghi_paigham: أَلَمُ الْعَالِمِ أَلَمُ الْعَالَمِ 💔 رائے ونڈ مرکز کے مقیم اور تبلیغی جماعت کے بانی رہنما مولانا محمد احسان الحق صاحب ابھی کچھ دیر پہلے اس فانی دنیا سے کوچ فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی تمام دینی و تبلیغی خدمات کو قبول فرمائے، بال بال مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔ #MaulanaEhsanUlHaq #RaiwindMarkaz #TablighiJamaat #DeathNews #InnaLillahiWaInnaIlaihiRajiun @𝙆𝙃𝘼𝙇𝙞𝘿 𝘽𝙐𝙍𝙆𝙞 @RAIWIND MARKAZ @تبلیغی مرکز راۓونڈ @امیر محترم😍 @Al Haseeb Official ✅