@sozedil7: جاہ و جلال, دام و درم اور کتنی دیر ریگِ رواں پہ نقش قدم اور کتنی دیر اب اور کتنی دیر یہ دہشت، یہ ڈر، یہ خوف گرد و غبار عہدِ ستم اور کتنی دیر حلقہ بگوشوں، عرض گزاروں کے درمیان یہ تمکنت، یہ زعمِ کرم اور کتنی دیر پل بھر میں ہو رہے گا حسابِ نبود و بود پیچ و خم و وجود و عدم اور کتنی دیر دامن کے سارے چاک، گریباں کے سارے چاک ہو بھی گئے بہم تو بہم اور کتنی دیر شام آ رہی ہے، ڈوبتا سورج بتائے گا تم اور کتنی دیر ہو، ہم اور کتنی دیر افتخار عارف #foryoupage #millionviews #urdupoetry #words
꧁ سوزِ دل ꧂
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 17:13:43 GMT
Music
Download
Comments
Yasin khan :
no words
2026-09-03 17:56:57
0
. :
اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ
آپ خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں
تو وہ آپ کو نیند سے بھی جگا دیں گے
2026-09-03 12:49:26
9
Ali Arif Ali :
kmal he
2026-09-02 18:02:55
0
HARRY 🖤 :
background music name??
2026-09-03 16:35:56
0
Waqar Azeem :
Speechless....
2026-09-03 14:03:40
0
Ramzan Qaisrani 💊 :
caption plz
2026-09-03 18:50:40
0
Nehaal kashmiri 😈 :
zabrdast
2026-09-03 08:13:58
0
Fakhr-e-Alam :
چلے بھی آؤ کہ یہ ڈوبتا ہوا سورج
چراغ جلنے سے پہلے مجھے بجھا دے گا
2026-09-03 10:16:32
4
Hassan Iqbal :
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں؟
2026-09-03 14:59:39
3
🔥مــــــن🔥 :
شام ارہی ہے ڈوبتا سورج بتائے گا
تم اور کتنی دیر ہو ۔ہم اور کتنی دیر 🍂
2026-09-02 19:02:42
5
💖GONDAL♥️G❤️ :
پھولوں کو دیکھا تو پتہ چلا کہ
لوگ توڑتے اسے ہیں جو بہترین ہوتے ہیں...💔🥀
*🕊️⃝🌸𓆩*QALAB ABBAS GONDAL*🩷⃝🧸 *
2026-09-03 15:54:59
1
Sid Khan :
زبردست
2026-09-03 03:38:40
1
🌺♥️Muhammad Qaiser ♥️🌺 :
اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ
آپ خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں
تو وہ آپ کو نیند سے بھی جگا دیں گے
2026-09-03 14:35:06
0
(MANN ❤️) :
wao kamal
bahot khoob
lajwab nayab
2026-09-03 11:56:19
0
سندھو جٹ :
wahan takk saath chalte hain jahan tak sath mumkin hoooo...
kinaare pe he dekhain gy kinara kon krta hai....
2026-09-03 17:15:39
0
Aquarious كشميري 🚩🍁 :
Caption plz ..
2026-09-02 23:17:09
0
Zafar Ali Mirza :
wahh wahhh bht khoob
2026-09-03 12:27:48
0
صدام بُخاری :
Kamal kr Dya
2026-09-02 19:18:03
1
𝒜𝒶𝒹𝒾 :
bohat khoob kha hay
2026-09-03 11:05:12
0
❤️Abdul Ghafoor Khan ❤️ :
واللہ واللہ واللہ
بہت ہی اعلیٰ بہت ہی خوبصورت
2026-09-03 08:10:41
0
🦅 Sami Mirza 🥷 :
ooooooooooy hoooooooy
2026-09-03 23:13:03
0
Noshad bhatti :
wah g wah
2026-09-03 18:18:07
0
Qamar Khan :
khoob
2026-09-03 09:51:06
0
Ali Abbas :
Bht Khoob
2026-09-03 09:17:11
0
Malik Naveed✌🏻🔥 :
Wah
2026-09-02 17:21:18
0
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.