@precious.words48: جب سے اسکی آنکھ میں آنسوں دیکھے ہیں تب سے مجھ کو پانی سے ڈر لگتا ہے Urdu poetry status | fakhar abbas poetry | fakhar abbas | Abbas tabish poetry | Urdu shayri #fakharabbas #tajammalkaleem #umairnajmi #abbastabishpoetry #urdupoetry
خوشبو اور جوانی سے ڈر لگتا ہے
روپ نگر کی رانی سے ڈر لگتا ہے
جب سے اسکی آنکھ میں آنسو دیکھے
تب سے مجھ کو پانی سے ڈر لگتا ہے
2026-09-03 03:02:00
7
:.𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢:🤍روح پوش🤍 :
وہ اُس کی آنکھ سے نکلا ہے تو مرہم ٹھہرا ۔۔۔۔۔۔
ورنہ ہر قطرہ کہاں آبِ شفا ہوتا ہے
2026-09-03 18:36:14
4
Riضo_Khan😔 :
بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں، ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں۔ پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا، کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے، امید خاموش ہو جاتی ہے، اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی، وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے۔
2026-09-03 17:00:56
2
khakzada :
:دیکھو مُجھ کو غور سے دیکھو
دیکھو تُم نے کیا کھویا ہے☺️
2026-09-04 05:56:17
0
🖤 Ali | Broken Soul :
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
2026-09-04 02:53:28
1
♏ Rahman gill 🇮🇶 :
Hyeee ❤️🩹🥹
2026-09-03 23:40:42
1
ApNa Kashif Baloch :
جب سے اسکی آنکھ میں آنسو دیکھے
تب سے مجھ کو پانی سے ڈر لگتا ہے۔
ڈاکٹر فخر عباس
2026-09-03 08:22:10
2
ᎷᏗᏝᎥᏦ_ᏗᏁᏗᏕ :
_مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ_
_بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔
2026-09-03 14:44:02
2
AHMAR GHAFFAR :
خوشبو اور جوانی سے ڈر لگتا ہے
دھوپ نگر کی رانی سے ڈر لگتا ہے
جب سے اس کی آنکھ میں آنسو دیکھے ہیں
تب سے مجھے پانی سے ڈر لگتا ہے
2026-09-03 17:32:45
1
راجہ🏴 :
background music name?
2026-09-03 05:05:16
1
Faisal Abbas :
حق تعالیٰ غریقِ رحمت فرمائے آمین 🙏🏻
2026-09-03 15:17:36
1
Arkan Shehzad :
Zameen khaa Gai insan kyse kyse
2026-09-03 03:58:09
1
🥀Malik Zain🫶🏻 :
kmall🥀🥀💕💕
2026-09-03 09:45:59
1
๓🥀 :
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے
2026-09-03 15:30:10
1
Fayaz Khan :
2026-09-03 03:43:33
1
Adeel Malik..(Yaaaa Alii)🚩🙌 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 10:17:54
1
mani :
🥰🥰🥰
2026-09-03 09:32:32
1
راجہ شاہد قریشی :
🥰🥰🥰
2026-09-04 11:25:43
1
مختیارحسین سومرو❤️قیدی 804✌✌ :
💔💔💔💔💔
2026-09-04 00:00:17
1
Abdul Samad :
😔
2026-09-04 04:49:03
0
Meer Mazhar :
🥰🥰🥰
2026-09-03 17:43:22
1
🐹 :
🧡🥲
2026-09-03 05:16:22
1
To see more videos from user @precious.words48, please go to the Tikwm
homepage.