@itsqueengirl4589: خاموش اس لیے رہتے ہیں کہ ہمیں ہر بات کا جواب دینا نہیں آتا، ایسا نہیں… ہم بس اپنی عزت اور اپنے ظرف کا خیال رکھتے ہیں۔ ❤️ لیکن جب کوئی ہماری عاجزی کو کمزوری سمجھنے لگے، تو پھر تھوڑا سا بدلنا بھی ضروری ہو جاتا ہے۔ ہر انسان ہماری نرمی، محبت اور خاموشی کا حقدار نہیں ہوتا۔ کچھ لوگوں کو ان کی اپنی زبان میں جواب دینا پڑتا ہے تاکہ انہیں اندازہ ہو کہ خاموش انسان کمزور نہیں، بس باوقار ہوتا ہے۔ ✨ عزت دو، عزت لو… مگر ہماری خاموشی کو ہماری کمزوری مت سمجھو۔ 🖤🔥 #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp