@ayeshashafiqe: بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں.. ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں..! پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا۔ کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ 🌻 ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے.. امید خاموش ہو جاتی ہے..🌒 اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی! وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے۔🥀 #عائشہ✨💕 #viral #foryou #fyp
yr nh hota ye sub pta nh q 🥺 nh chora jata wo shks halaky ye bh pta chl gya KY wo kise or sy bat krta hai phr bh Dil nh bara ho rhaa 🥺🥺🥺
2026-09-03 09:53:04
0
Glow & Grace By SCS :
jis Dil ko Allah khair khawahi kii quality ata kr dy wo Dil Kisi ko bhi museebat AI nhi dakh sakta
2026-09-03 09:49:10
0
Henna_by_moona〽️✨ :
Caption
2026-09-03 05:04:53
1
🌸Daffodil🌸 :
بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں..
ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں..!
پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا۔
کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ 🌻
ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے.. امید خاموش ہو جاتی ہے..🌒
اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی!
وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے۔🥀
2026-09-03 07:50:55
1
𝙒𝘼𝙌𝘼𝙎 𝙎𝙐𝙉𝙋𝘼𝙇 :
❤️🩹💯
2026-09-03 08:18:12
1
To see more videos from user @ayeshashafiqe, please go to the Tikwm
homepage.