@silent_girl734: کبھی کبھی زندگی میں آنے والا ایک شخص صرف شخص نہیں ہوتا، وہ ہماری بہت سی خوشیوں کی وجہ بن جاتا ہے۔ اور جب وہ چھوڑ کر چلا جائے تو ہر دکھ کی وجہ بھی وہی لگتا ہے۔ 🥀 کاش وہ نبھا جاتا، تو شاید آج زندگی اتنی مشکل نہ ہوتی۔ . . . . #sad #sadquotes #heartbroken #heartbreak #brokenheart