@ali_l3ukhari: کوئی منصب ، کوئی دستار نہیں چاہیے ہے جانِ شاہ ! مجھے دربار نہیں چاہیے ہے اس تکلّف سے ___ زیادہ کا طلب گار ہوں میں صرف یہ سایۂِ دیوار نہیں چاہیے ہے اب مقابل مرے اپنے ہیں سو اے ربَِ جلیل حوصلہ چاہیے تلوار نہیں چاہیے ہے #ali_I3ukhari #fypviralシ #asstheticvidoes #caption #poetrystatus
کوئی منصب ،کوئی دستار نہیں چاہئے ہے
جان شاہ ! مجھے دربار نہیں چاہئے ہے
اِس تکلف۔۔۔۔۔سے زیادہ کا طلبگار ہوں میں
صرف یہ سیاہ دیوار نہیں چاہئے ہے
اب مقابل میرے اپنے ہیں سوائے ربّجلیل
حوصلا چاہیے ہے تلوار نہیں چاہئے ہے
2026-09-02 18:32:24
1
روح🌸 :
kamal❤️🩹
2026-09-02 18:27:56
0
NON_PTA😶🌫️ :
♥️🥰
2026-09-02 18:01:30
0
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.