@salahuddinnoor33: مشفق ومربی استاذ جی ..آج تمام شاگرد یتیم ہوگۓ انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا زکریا کاندھلوی رح فرمایا کرتے تھے کہ: احسان تو ہمارے اخص الخواص میں سے ہے۔۔۔: اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے۔۔۔ بہت بڑا صدمہ ہے۔۔۔ #تبلیغی_جماعت #شیخ_الحدیث #انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون #رائیونڈ_تبلیغی_مرکز #مولانا_احسان_الحق