چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں
اک ستارہ ٹوٹ جانے سے اسماں خالی نہیں ہوتا
2026-09-04 06:56:06
3
abrish :
ameen sum ameen
2026-09-04 15:48:20
1
👑Zadiiii Queen 👑 :
Ameen sumameen🥰💗💗💗🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-09-04 11:43:37
1
𝑫𝒓. 𝑴𝒂𝒓𝒊𝒂𝒎 😇 :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو ، میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے، اس کے والدین کو لمبی زندگی دے🥀🥀
2026-09-05 12:57:03
86
Successful Girl... 👑💯✨💎 :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو ، میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے، اس کے والدین کو لمبی زندگی دے🥰💖✨
2026-09-05 08:13:59
16
❤️🌹🌹🥀( زندگی )🥀🥀🥀🌹 :
❤️🌹🌹🥀( زندگی )🥀🥀🥀🌹:مولا علی نے 900 کلو کا دروازہ اکیلے اٹھایا تھا لیکن جب
حضرت فاطمہ کا انتقال ہوا تو کہنے لگے "فاطمہ کو اٹھانے میں میری مدد کرو"
🥺❤️
2026-09-04 11:24:48
95
ғᴀɪᴢɪɪ🦋 :
😫عشق ہوا تھا نادانی عمر میں
آب ترپ رہا ہوں جوانی عمر میں💔
2026-09-03 12:06:17
77
𝓐𝓻𝓸𝓸𝓫𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷 🦋 :
😟یہ دل بھی عجیب ہے, ٹوٹ کر بھی,
اس کو چاہتا ہے, جس نے توڑا 💔
💔😰😟
2026-09-03 12:56:09
75
🆁🅾🆈🅰🅻🅴🅳🅸🆃🅾🆁 :
عاشق تو ہم بھی تھے، مگر قسمت میں وفا نہ تھی،
جسے دل سے چاہا، اُسی کے دل میں ہماری جگہ نہ تھی۔ 💔
2026-09-02 19:55:02
126
Asad khaniii😘😘 :
@میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور رشتے بچانے میں وقت لٹایاہے… اور آخر میں کیا ملا خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب کچھ دیکھا ہے جو کسی بےبس عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔
اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزر رہا ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں سوچنا چاہتا۔ دو سال ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ہر ٹائم ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوتا جا رہا ہوں مجہے دونوں کے یاد دلاتی ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی ہے—ڈاکٹروں کے پاس بھی گیا، تو انہوں نے دوائیاں دیں،ہیں مولویوں سے دم کروایا ہے… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سوچ کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا ہے کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢
بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر گزر رہا ہے وہ کسی دشمن پر نہ گزرے،🤲🤲💔💔
2026-09-04 08:21:42
20
To see more videos from user @muneebwrite74, please go to the Tikwm
homepage.