@lahorenews.tv: زین کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، دوست نے پولیس اور اہلخانہ سے متعلق بڑے انکشافات کر دیے! #LahoreNewsHD #LahoreNewsPrograms #tamasha #MuhammadAzamAzam
یہ وقت کے فرعون بنے ہے اس ملک مے سب ،اللّٰہ پاک بھائی کو جنت مے اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
2026-09-02 21:22:26
215
AJ :
Police department pr lanat by shumaaar
2026-09-03 06:57:18
197
REHMAN AWAN :
وہ رب کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے انشاءاللہ انصاف ضرور ملے گا اس عدالت میں نہیں صرف رب کی عدالت میں انصاف ہو گا انشاءاللہ ۔
2026-09-03 01:16:23
136
⚖️ :
shoor mat kro log Soo rhy hyn 🥺
2026-09-02 23:10:22
64
Ali Ahmad Naqshbandi :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2026-09-03 00:28:34
61
Mian Ali512 :
25 کروڑ لاشیں اپنے حق کے لیے بھی نہیں بول سکتی🥺
2026-09-03 11:57:39
50
Malik Sahab :
پاکستان کا قانون اناالاواناالیہ راجعون
2026-09-03 03:36:43
50
Azyal Bajwa :
اس حکومت نے ملک کو جنگل بنادیا یہاں کوئی قانون نہیں
2026-09-03 07:32:46
34
usman aslam :
2026-09-02 22:39:28
34
Ahmad Chaudhary :
26 اگست شام 6 بجے میرے کولیگ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ ٹریفک وارڈن نے مبینہ طور پر چلتی موٹر سائیکل سے اسے بازو سے پکڑ کر کھینچا، جس سے وہ فٹ پاتھ پر گر کر سر کے بل جا لگا۔ اسے سروسز ہسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں وہ چار دن زیرِ علاج رہا، مگر آج اس کی موت ہو گئی۔ ہسپتال کی مبینہ غفلت بھی سوالیہ نشان ہے۔
دوسری جانب ٹریفک وارڈن نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی اور اسے "بڑا مجرم" قرار دیا۔ اگر ہیلمٹ نہیں تھا تو چالان کیا جا سکتا تھا، اس طرح روکنے کی کیا ضرورت تھی؟
2026-09-02 22:53:19
25
love life :
police nizam ko Allah garq kr dy
2026-09-03 12:57:02
24
Zeshan butt :
Roze mehshar har chez ka hisab ho ga insha Allah....
2026-09-02 21:04:07
22
Umar Ali :
2026-09-02 23:18:48
18
Sajjad Hussain🥰🥰 :
yah too bach jun gy khuda ki addlat Mai bach kr dekhna 😭😭
2026-09-03 05:02:47
9
Arbab Rehan :
Over speeding is a crime aur us k liyay lahore mein cameras lagay huway hain…..laikin us ko aisay rokna bohat ghalat hai …..
2026-09-03 04:22:29
8
جان شیر خان :
جو مرضی ہو جائے یہ روکنے کا طریقہ غلط تھا پولیس والے کا
2026-09-03 11:54:19
6
mirza4054 :
معطلی کافی نہیں ہونی چاہیے۔ اگر تحقیقات اور CCTV سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ٹریفک اہلکار کی لاپرواہی یا جان بوجھ کر کیے گئے اقدام کی وجہ سے ایک بے گناہ نوجوان کی جان گئی، تو اسے صرف معطل کرنے کے بجائے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جانی چاہیے۔ ایک ماں کا بیٹا اور ایک خاندان کا سہارا دنیا سے چلا گیا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار شخص کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔ کسی بھی بااثر شخص یا سرکاری اہلکار کو قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔
2026-09-03 04:09:11
6
نظر انداز Nazar Andaz :
بس اپنی اپنی باری کا انتظار کرتے رہیں، یہ آپ کے ساتھ، میرے ساتھ، ہمارے گھر والوں میں سے کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
2026-09-03 02:46:10
5
Viral Vibes Edits :
Sultan Police waly pe FIR honi Chaeye 302
2026-09-03 04:37:42
4
Mazhar Bhatti Pakistan🇵🇰 :
وہ رب کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے انشاءاللہ انصاف ضرور ملے گا اس عدالت میں نہیں صرف رب کی عدالت میں انصاف ہو گا انشاءاللہ احترام اور عزت کرنا سب کا فرض ہے اور ڈیوٹی اچھا ہو یا برا
2026-09-03 01:31:07
4
Mughal Baig :
Jisne video dekhi hai sirf wo bol sakta hai aur video khud btati hai ke kia hua hai baqi log sirf marketing kar rhe hain aur kuch nhi haii….police ne roka aur ye bhai sb ( Allah inke gunah maaf karen) ne speed barha kar nikalne ki koshish ki to police ne bike ka handle pakarne ki koshish ki to wo khud bhi gira aur ye bhai sab bhi agaye gir gaye aur helmat hi na pehaannne ki waja se inke sar pe chot ai aur ye hadsa hua hai…channels sirf one sided marketing ke lye video bna kar likes bator rhe hain. Police ki fir hit and run ki base pe hai.