@riaz.afridi65: کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور، ڈاکٹر میاں سعید احمد PSP نے بہترین سیکیورٹی ڈیوٹی، غیر معمولی کارکردگی، فرض شناسی اور پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں ایس ایچ او یکہ توت، ریاض آفریدی کو تعریفی سند اور نقد انعام سے نوازا# #fypシ゚viral🖤tiktok☆ #foryoupage❤️❤️ ❤️