@hafiz.ahmad1001: تبلیغی جماعت کے نامور بزرگ ، شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کے خلیفہ مُجاز اور حیاۃ الصحابہ کے مترجم حضرت مولانا احسان الحق صاحب رحمہ اللّٰہ ابھی کچھ دیر قبل انتقال فرما گۓ۔ *انا للّٰہ و انا الیہ راجعون 🤲❤️* اللہ اکبر کبیرا کیا ہی قابل رشک موت ہے۔ مدرسہ عربیہ رائےونڈ کے مبتدی استاد استاد محترم، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب رحمہ اللہ رحمۃواسعۃ نے آج 2 ستمبر بروز بدھ مغرب کی نماز کے بعد بخاری شریف کا سبق پڑھایا، عشاء کیلئے وضوء کی تیاری فرما رہے تھے، کہ اسی دوران اِنتقال ہو گیا ۔ رحمہ اللہ رحمۃواسعۃ
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمولانا احسان الحق صاحب کا انتقال پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ ایک جلیل القدر عالمِ دین، دین کے خادم اور دعوت و تبلیغ کے عظیم داعی کا دنیا سے رخصت ہونا یقیناً امت کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام متعلقین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
2026-09-03 04:53:10
0
Abdul Ghaffar :
:Allah enki bakhshish farmae
2026-09-03 05:11:39
0
Muhammad Rajput 78666 :
aameen
2026-09-03 04:50:29
0
ITS راجپوت :
Allah enki bakhshish farmae
2026-09-03 04:00:26
0
Billo queen :
Allah Pak moulana Ki magfrat frmay
2026-09-03 03:34:28
0
Muhammad Nazir :
2026-09-03 04:00:55
0
منوعات اسلاميه ☆ :
رحمة الله عليه
2026-09-03 03:57:08
0
Haroonbhatti :
subhanallah
2026-09-03 03:46:52
0
Abu Bakar Bakar :
Allah Pak Maulana K darjat buland frmaye tmam chahny walo ko sabre Jameel aur Hazrat Ki trah deen o dawat K Kam ko krny Ki toufeeq dy
2026-09-02 19:10:03
0
Tariq Iqbal 614 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
2026-09-03 04:02:09
0
Shoaib Nadeem 👑 786 :
🌹🌹🌹
2026-09-03 05:21:35
0
Rana tasleem :
😭😭😭
2026-09-03 05:14:37
0
jahanzaib :
😭😭😭
2026-09-03 05:14:20
0
Hafiz Shahzad :
🥰🥰🥰
2026-09-02 18:20:57
0
To see more videos from user @hafiz.ahmad1001, please go to the Tikwm
homepage.