@hafizmuhammadahmadmuavia: اناللہ وانا الیہ راجعون شیخ الحدیث استاذالعلماء خلیفہ مجاز شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رح حضرت اقدس مولانا محمد احسان الحق صاحب رحمہ اللہ رائے ونڈ مرکز والوں کا ابھی تھوڑی دیر پہلے انتقال ہوگیا ھے انکی نماز جنازہ کل 3 ستمبر 2026 ء بروز جمعرات بعد نماز ظہر رائے ونڈ مرکز لاہور میں ادا کی جائے گی #muftiabdulwahidqureshi